چائنہ ٹیکنالوجی میں کہاں پہنچ گیا ہے اس ویڈیو سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کیلے کے درخت سے ڈینم بنا کر جینز بنائ جاتی ہے کمپلیٹ آٹومیٹک ۔
یہ کمال چین کی ایماندار لیڈر شپ کا ہے جو اگلے سال الیکشن کے لئے نہیں نسلوں کے مستقبل کے لئے کام کرتے ہیں ۔
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان کا جدید ترین اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے۔ یہ منصوبہ CPEC کا ایک اہم حصہ ہے، جسے تقریباً 230 سے 246 ملین ڈالر سے مکمل کیا گیا ہے۔
یہ ایئرپورٹ تقریباً 4,300 ایکڑ (17 مربع کلومیٹر) پر محیط ہے، جو اسے پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ایئرپورٹ بناتا ہے۔
اس کا رن وے 3.6 کلومیٹر طویل اور 75 میٹر چوڑا ہے۔ یہ دنیا کے بڑے ترین مسافر بردار طیاروں جیسے ایئربس A380 اور بوئنگ 747 کی لینڈنگ کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ابتدائی طور پر یہ سالانہ 4 لاکھ مسافروں کو ہینڈل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں مستقبل میں 10 لاکھ یا اس سے زائد تک توسیع کی گنجائش موجود ہے۔
جدید ترین سہولیات سے لیس ٹرمینل بلڈنگ 14,000 مربع میٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔
ایئرپورٹ پر سالانہ 30,000 ٹن کارگو ہینڈل کرنے کی صلاحیت موجود ہے، جس میں خراب ہونے والی اشیاء کے لیے کولڈ اسٹوریج (ریفریجریشن) کی سہولت بھی شامل ہے۔
یہاں جدید ترین ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم، نیوی گیشن ایڈز، اور اعلیٰ درجے کا سیکیورٹی سسٹم نصب ہے۔
ایئرپورٹ کے احاطے میں بینکوں کی برانچز، اے ٹی ایم اور شاپنگ مالز کے لیے بھی جگہ مختص کی گئی ہے۔
اسے ضرور سنئیے پلیز
اسی لیے یہ کہاجاتا ہے کہ مسلمانوں کا زوال پانچ صدی قبل سے شروع ہوا
کیونکہ بادشاہوں کو حکومت کرنے کے لیے باعلم رعایا نہیں غلام چائیے تھے ، پھر سوچئیے
قوم کے لیے بہترین تعلیمی ادارے زیادہ ضرور ی ہیں یا
محض سڑلیں بناکر کہنا کہ ہم بہت ترقی کر رہے ہیں