مجھ سے زیادہ ووٹ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کو ملے ہیں، میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ اس سیٹ کو نہیں رکھوں گا۔ حافظ نعیم الرحمان
تحریک انصاف اس فیصلے کو خوب سراہتی ہے اور دوسرے سیاسی امیدواروں سے ایسی ہی ایمانداری کی توقع رکھتی ہے۔ شفافیت کے بغیر جمہوریت کا کوئی وجود نہیں۔
@MaryamNSharif pls change your advisors. Please! You shouldn’t have been in this frame at least, The man joining you has won on @ImranKhanPTI ‘s endorsement. 🙏
یہ وہ ذہنیت ہے جس کی وجہ سے پی ٹی آئی پورے معاشرتی اور سیاسی نظام کیلئے ایک بہت بڑا خطرہ ہے، مشکل وقت سے تو یہ ماضی قریب میں گزرے اسطرح کی حرکتیں یہ پہلے سے کرتے آ رہے ہیں انہوں نے سیاست میں انتہاپسندی کو فروغ دیا اور میڈیا نے اسے جمہوریت کے نام پر معمول کی کارروائی سمجھا
جنگ جاری رہے گی ۔۔۔
اگر نتائج تسلیم کر لئے جاتے تو شاید سیز فائر کہ گُنجاش ہوتی۔ مگر افسوس صد افسوس دور اندیشوں کے شدت سے کمی ہے۔ #Election2024#ElectionResults
shelling has started on the citizens gathered outside the RO office in Sialkot (NA-72).
people gathered here because ECP failed to provide them with Form-47 (final result) even after 20 hours.
بلوچستان کوئٹہ میں آر آوز آفیس کے سامنے احتجاج شروع تحریک انصاف کے ورکرز پہنچ گئے
سالار کاکڑ بھی یہاں موجود ہیں الیکشن کمیشن محمود اچکزئی اور فضل الرحمن کے سہولت کاری کر رہا ہیں
@MashwaniAzhar@ImranARaja1
MQMs press conference is a complete farce and lies. There is no 60,000 lead in any 18 Constituencies at all.
The people of Karachi have spoken loudly and their mandate should not be allowed to be stolen.
Dont leave your polling stations without Form -45 & prove that Karachi has rejected MQM which blackmailed PTI over 7 seats & played a pivotal role in the vote of no confidence.
اس سے پہلے اس سیٹ کا نتیجہ بھی تبدیل کر دیا جائے۔ جاوید لطیف 40 ہزار کی لیڈ سے ہار چکا ہے، ہمارے پاس فارم 45 موجود ہیں اور آر او آفس میں فارم 47 لینے بیٹھے ہوئے ہیں۔
یقینی شکست دیکھ کر ن لیگ کا کوئی نمائندہ کل شام سے آر او آفس تک نہیں آیا۔