سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر عدالت لایا گیا اور رانی پور میں ایک بچی کے قتل میں ملوث فیاض شاہ کو بغیر ہتھکڑی کے وی آئی پی کی طرح لایا گیاجس کے ہاتھ میں موبائل فون بھی نظر آ رہا ہے یہ فرق ہے ایک سیاسی قیدی اور قتل کے ملزم کے ساتھ سلوک میں @SMQureshiPTI