#HappyBirthdayImranKhan
You are the Pride of Pakistan
You are the Identity of Pakistan
You are the Mentor of Pakistan
You are the Leader of Pakistan
Nation Loves You
Happy Birthday sir!
Kotli
As per reports, around 3:06 a.m. about 80–100 personnel, local police, administration and larger force of Rangers raided the home of Yasir Malik, a British Kashmiri social media activist, in Kotli, Pakistan-administered Kashmir. They forced their way in, abused and harassed women and children, and vandalised the house.
Strongly condemn this act. The Kotli administration must stop this nonsense. Raids, abuse and intimidation will not push the people back from their demand..
#RightsMovementAJK
کراچی کا ہر چوک ڈی چوک
پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد کی قیادت میں قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔
تمام رکاوٹوں کے باوجود کراچی کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
اس ظلم کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے عثمان تیری شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی رات بھر بھوکا پیاسا ان یزیدیوں سے لڑتا رہا اور ان یزیدیوں نے شہید کر دیا۔۔۔
عثمان تیرا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔۔عثمان تیرے خون سے انقلاب ائے گا۔۔
اہم اپڈیٹ 🚨
بلوچستان سے آنے والے عمران خان کے کارکنان کے راستے بند کیے گئے، مگر کارکنان نے اپنی مدد آپ کے تحت رکاوٹیں ہٹا کر راستے کھول لیے۔ ✊🏻🔥
قافلہ ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے آگے بڑھ رہا ہے۔
@MeFixerr@Malakyahyakakar@Khursheed_kak
علی امین کے ساتھ آۓ کارکنان علی امین گنڈاپور سے لڑ پڑے، یہ لوگ نہ تو علی امین کے ہیں نہ ہی سہیل آفریدی کے یہ عمران خان کے چاہنے والے ہیں جب کوئی عمران خان کو دغا دینے کی کوشش کرے گا یہ کھڑے ہو جائیں گے
علی امین کا قافلہ گھنٹوں سے ایک جگہ پر کھڑا ہے کارکنان رکاوٹیں ہٹانے کا مطالبہ کر کے آگے بڑھنا چاہتے ہیں
انصاف یوتھ ونگ بلوچستان کے قافلے میں ہزاروں گاڑیاں شامل ہیں، جن کے لیے راستے بند کیے گئے ہیں۔ نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت راستے کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ہم پُرامن طور پر آزاد عدلیہ اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔