کیا بلوچستان کے موجودہ صورتحال پر کسی کو فکر ہے ایسا سیاستدان ہے جو فکرمند ہو۔ کوئٹہ کے ریڈ زون کے علاوہ باقی پورا صوبہ جہنم بن گیا ہے عوام کے لئے۔🥲
@HamidMirPAK@Senator_Baloch@farzanaalispark
اسلام آباد:
سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، سینیٹر کامران مرتضیٰ کی چین کے سفارت خانے کی جانب سے منعقدہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 105ویں یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت.
@AsadMahmoodJUI
جناب سپیکر۔ PTV اگر مولانا صاحب کی تقریر کو نشر نہیں کرتا تو ھم مارجن دے سکتے ھیں کہ اس وقت مولانا صاحب ھی اس حکومت و اسٹیبلشمنٹ کی توانا اپوزیشن ھیں لیکن آپ نے پارلیمنٹ کی TV سکرینیں بند کرکے مولانا صاحب کی آواز کوکیوں دبایا، آپ نے اپنے ممبر پارلیمنٹ کی آواز کو کیوں دبایا؟؟؟ پھر بھی آپ کو یہ دعوی ھے کہ آپ اس ھاؤس اور اس کے ممبران کے کسٹوڈین ھیں؟؟؟
#MaulanaOneManArmy