کوئٹہ،شیعہ شناخت پر ہزارہ نوجوانوں کا قتل قابل مذمت ہے
آئے روز دہشت گردی کے واقعات قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے
بلوچستان میں تکفیری عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے
برادر غازی رضا نقوی
ترجمان آئی ایس او پاکستان
#ISOPakistan#IMH
US-Saudi-UAE coalition war on #Yemen didn’t even get a fraction of attention that #Russia’s operation in #Ukraine is being given.
War on Yemen has been ongoing since past 7 years with over 400,000 killed, more than 400 times the toll of #RussiaUkraineConflict.
❗تحریک جاری ہے، یہ تو شروعات ہے❗
▪ہم انقلاب کیوں لائے؟
▪انقلاب کا اولین مقصد یہ تھا کہ ملک میں ایسا نظام وجود میں آئے جو کسی پر منحصر نہ ہو بلکہ خودمختار ہو۔
•امام خامنہ ای•
• ١٢ مئی ٢٠٠٠ •
#ISOPAKKD#IMC#ISOPakistan#انقلاب_اسلامی#IslamicRevolution
*Lecture: Afkaar e Inqilaab e Islami aur Halaat e Hazira*
🗓️ Date: 5 February 2022
📌Day: Saturday
🕖Time: 7:00 PM
🕌 *Address: Al-Jannat Homes(Rooftop), near Pardesi Heights and Fatimiyah Sports Complex, Soldier Bazaar, Karachi*
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ایک برجستہ مفکر ، شائستہ مدیر ، اظہار حق کرنے والی زبان کیساتھ ، اور پوری استقامت کے ساتھ صراط مستقیم پر چلنے والی شخصیت تھے۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ائ
#ISOPakistan#IMH
اگر آج کا ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﯾﮧ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﮐﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ تو ﻭﮦ اس ﺩﻭﺭ ﮐﺎ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ اور نہ ہی اس ﺩﻭﺭ ﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨے
1۔ طالبعلم ﻣﯿﮟ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮﻧﺎ چاہئے
2۔ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﻓﮩﻢ ﮨﻮنا چاہئے
1/5
آئی ایس او پاکستان کے ڈویژنل کنونشن کا سلسلہ جاری
برادر محمد دیباج عابدی آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر برائے سال 2021-22 منتخب۔
#ISOPakistan#50thConventionISO#IMH
"میں خطروں سے نہیں ڈرتا، میں موت سے نہیں بھاگتا ہوں۔ جب طوفان میرے تحمل کی طاقت سے بڑھ جاتے ہیں میں خدا کو یاد کرتا ہوں اور جب کوئی راہ نجات نہیں ملتی تو شہادت کے دامن میں پناہ لیتا ہوں اور حسین ع کے نقش قدم پہ چلتا ہوں۔"
(شہید علی ناصر صفوی)
#ISOPakistan#شہید_ناصر_صفوی#IMH
مرکزی کنونشن دعوتی مہم
مرکزی جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ راجہ ناصر عباس سے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر عارف حسین علی جانی کی ملاقات۔
مرکزی کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔
#ISOPakistan#50thConventionISO#IMH
نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ سے 100سے زائد شیعہ ہزارہ نمازی شہید ہوگئے-
اسلام دشمن ،تکفیری گروہ داعش کے خاتمہ سے دنیا میں امن قائم ہوگا-
برادر عباس ھادی
ترجمان آئیایساو پاکستان
#ISOPakistan#KunduzBlast#IMH
🔴 Status Video 🔴
Arbaeen Day 2021 Highlights - ISO Pakistan
پاکستان بھر میں اربعین حسینی کے موقع پر جلوس عزا، پیادہ روی، نماز باجماعت، عزاداری اور مومنین کی خدمت گزاری کے مناظر
#ISOPakistan#ArbaeenDay2021#IMH
To watch Complete Video:
https://t.co/Y3JA7lZ3Bg