مملکت خداداد پاکستان میں پاراچنار کو گزشتہ کئی دہائیوں سے متنازعہ پیش کیا جارہا ہے
یہاں سے ڈیلی بیسزز پر غلط رپورٹنگ حکام بالا تک بھیجی جاتی ہیں
ورنہ سب سے پ��ھے لکھے اور محبت کرنے والے لوگ میرے پاراچنار کے ہیں
#TeachersMurderedInSchool
تری مینگل سکول انسانیت سوز واقعے پر حکومتی خاموشی ورثاء کے ساتھ ناانصافی اور مظلومین کےلٸے باعثِ احساسِ محرومی ہے
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
عوام کے تحفظ کی ذمہ دار ریاستی ادارے اگر اپنا فرض نبھاتی تو 4 مئی کا سانحہ رونما نہ ہوتا جہاں 200 میٹر کے فاصلے پر واقع چیک پوسٹ کے باوجود گھنٹوں سکول کے اندر ظلم و بربریت ہوتی رہی۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
ریاست استاد کو تحفظ نہیں دے سکی۔ استاد کو قتل کرکے اس کی لاش کی بے حرمتی کی گئی جسم کو کاٹا گیا۔
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
It's the responsibility of the state to bring culprits behind the bars and give them deterrent punishment. Culprits of Tari Mengal School should be arrested immediately, we demand.
#TeachersMurderedInSchool
#
اساتذۂ کرام کے قتل کے پیچھے کوئی بڑی طاقت ہے ��نہیں اب تک کوئی گرفتار نہیں کر سکا... یا پھر اساتذۂ کرام کا خون سستا ہے
#TeachersMurderedInSchool
Teachers of Parachinar
Arrest the Murderers
تری منگل دہشتگرد قبیلے نے سکول پر لشکرکشی کرکے اساتذہ کو یرغمال بنایا,ظلم و تشدد کرکے سٹاف روم میں قتل کیا جسموں کو کاٹ کر لاشوں کی بے حرمتی کی گئی لیکن بے ح�� اداروں نے تفتیش کا نام تک نہیں لیا..
#TeachersMurderedInSchool