موٹیویشن 📢
☚5 سال کی عمر میں اس کے والد کا انتقال ہوگیا
☚16 سال کی عمر میں اس نے اسکول چھوڑ دیا.
☚17 سال کی عمر تک اس نے چار ملازمتیں کھو دیں
☚18 سال کی عمر میں اس نے شادی کرلی.
☚18سے 22 سال کی عمر کے درمیان، وہ ایک ریلوے کنڈیکٹر رہا لیکن ناکام رہا
👇
حکومتیں آتی جاتی ہیں، عہدے ختم ہوتے ہیں، اقتدار بدل جاتا ہے؛
مگر تاریخ سب کچھ لکھتی ہے۔
آج @shafqatmm1 کو خاموش کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، کل تاریخ پوچھے گی:
سچ بولنے والے سے خوف کیوں تھا؟
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
بغیر وارنٹ،بغیر جرم،معصوم بچوں کے سامنے باپ کو اغوا کرنا بزدلی کی انتہا ہے! اگر سچ بولنا جرم ہے تو یہ جرم اب ہر غیرت مند پاکستانی کرے گا۔عدلیہ کی خاموشی تاریخ کا سب سے بڑا گناہ بن چکی ہے۔ @shafqatmm1 کے ساتھ کھڑے ہونا وقت کی ضرورت ہے!
یہ ہمارے ہی ملک کے لوگ ہیں
یہ کونسی تعلیم ہے جو بیرون ملک تو تم لوگ ثالث بن کے جا،بیٹھ ریے اور اپنے ملک کے نوجوانوں سے نفرت کر کے انہیں قید کرتے جارہے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو#قیدیوں_کو_رہائی_دو
اللّہ پاک ہر اس شہری کی پکار سن جو بے گناہی کے باوجود سلاخوں کے پیچھے دن گزار رہا ہےعمران خان، شفقت مسعود تمام مظلوم قیدیوں کے لیے عافیت کے فیصلے فرما۔ان کی قید کا یہ کٹھن دور جلد ختم ہو مکمل عزت و تکریم کے ساتھ رہا ہوں ملک کو ظلم کی اندھیروں سے نجات دے #شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
وقت جب بدلتا ہے تو تخت و تاج بکھر جاتے ہیں،
فرعونیت کا انجام ہمیشہ ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔
ظلم کی ہر حد کا خاتمہ بالآخر طے ہے،
سچائی کی فتح ہی دنیا کا اصل قانون ہے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
کسی بھی معاشرے کی تباہی کا آغاز تب ہوتا ہے جب طاقت کا غلط استعمال ہو اور بے گناہ لوگ قید و بند کی صعوبتیں جھیلیں۔قانون کی حکمرانی کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی بے قصور خوف کی زندگی نہ گزارے
جہاں انصاف بکتا نہ ہو بلکہ مظلوم کی ڈھال ہو۔
ایک ذمہ دار شہری نے ایک کھلا گٹر دیکھا تو دوسروں کو خبردار کرنے کیلئے درخت کا ایک تنا گٹر میں اڑا دیا تاکہ آنے والوں کو دور سے نظر آ جائے اور کوئی حادثہ نہ۔ہو
حادثے کا تو پتہ نہیں لیکن دل کا دورہ پڑنے سے 13 لوگ ہسپتال پہنچ گئے
پتہ نہیں کیوں ۔
ن لیگ کی کانپیں ٹانگنے لگ گئیں۔۔۔
شرمناک ۔۔شرمناک۔۔
ابھی تو شروعات ہے !!
ابھی تو رہائی کا حکم بھی نہیں دیا۔ اور انکی کانپیں ٹانگنے لگ گئیں ہیں ۔۔
مطیع اللہ جان کا پوسٹمارٹم۔
مکمل ویلاگ لنک۔۔👇👇👇
اس کا مطلب ہے کہ پچھلے چھ ماہ سے ڈیزل پر فی لیٹر تیس روپے تو ایسے اضافی وصول کیے جارہے تھے جو حکومت کم کر سکتی تھی لیکن ایسا نہیں کیا گیا، عوام کی جیب سے سینکڑوں ارب نکالنے کا حساب دو
#کیا_ہم_آزاد_ہیں
ایسےملک میں جہاں دیہاڑی دار بندہ اپنے مطالبے لکھنے پر اس لیے قاصر ہے کہ موجودہ سرکار اسے اپنا سرکاری مہمان بنانے میں ایک منٹ بھی نہیں لگائے گی۔
#کیا_ہم_آزاد_ہیں
ایسے ملک میں جہاں یوم آزادی پر غریب مزدور کو اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کیلیے کام پر جانا پڑ رہا ہو جبکہ اشرافیہ کے بچے اپنی فیملی کے ساتھ کسی لونگ ڈرائیو یاں فاسٹ فوڈ کیلیے مغز آزمائی کر رہےہوں
سوال یہ ہے کہ
#کیا_ہم_آزاد_ہیں ایسے ملک میں جہاں ہمارے برائے نام ہمارے خیر خواہ صرف اپنے معاشی مفادات کیلیے لاہور کی میٹرو کو ایک طرف تو بند کر رہے اور وہی غلطی دوسرےشہروں میں دہرا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ۔