@ImranKhanPTI خان صاحب، حق اور سچ کو ہمیشہ آزمائش آتی ہے اور اسی کی بدولت اللہ جیت بھی حق اور سچ کو بخشتا ہے، یہ Beggars اور پالشئے آپکا اور آپکے عظم کا ایک بال بھی بیکار نہیں کر سکتے۔ یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں اور مسکرائیں،باقی سب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ❤️
@FarhanKVirk@nomeebhai Lame excuse, this country came into being in 1947 not 2018. You should get your facts right Mr. VIRK, Who ever you are. The words you are typing now can haunt you in future. So be careful saying these words in hatred. Just a suggestion.
@mawais9@Naseem_khera عمل اب وہی کروا سکتے ہیں جنہوں نے درخواست دی، یا ہمیشہ کی طرح چند لوگ پیسے لے کر خاموشی اختیار کر لیں گے، "ہمارا کام بنتا، بھاڑ میں جائے جنتا کے مصداق"۔