#عيد_الاضحى
May Allah bless you and your family with peace and prosperity. Wish you a very joyous Eid. May Allah opens the doors of happiness and prosperity for you. Eid Mubarak to you and your family.
اَلْحَمْدُاللہِ رَبِّ الْعَلَمِیْن
زندگی کو بہادری سے جینے کا درس دیتی داستان حیات "جی دار" امیزون پر آن لائن خریداری کے لیے پیش ہو چکی ہے۔
https://t.co/QKR3qERNuY
#Urdu#autobiography#positivethinking
اَلْحَمْدُاللہِ رَبِّ الْعَلَمِیْن
"قسمت کی دیوی" کے بعد زندگی کو بہادری سے جینے کا درس دیتی داستان حیات "جی دار" دنیا کے سب سے مشہور آن لائن بک اسٹور "بارنس اینڈ نوبل "پر آن لائن خریداری کے لیے پیش ہو چکی ہے۔
https://t.co/J5BsTrYFFM
#Urdu#autobiography#Motivation
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
دنیا کے سب سے مشہور آن لائن بک اسٹور "بارنس اینڈ نوبل" پر میری اولین کتاب "قسمت کی دیوی"��ن لائن خریداری کے لیے آ چکی ہے۔
https://t.co/70H0a2TApR
اَلْحَمْدُاللہِ رَبِّ الْعَلَمِیْن
بھارت میں "قسمت کی دیوی" شائع ہو چکی ہے۔
کتاب کی قیمت 300 روپے اور پوسٹل چارج 25 روپے ہیں۔مخصوص مدت کے لیے قیمت 225 روپے ہے،رقم کی ادائیگی کے بعد کتاب رجسٹرڈ ڈاک سے بھیج دی جائے گی۔
#BookLover#Urdu#fiction#India#QismatKeDevi
میرے وہ عزیز دوست جو بھارت میں رہائش پذیر ہیں ان کے لیے عرض ہے کہ "قسمت کی دیوی" جنوری کے دوسرے ہفتے میں نہایت مناسب قیمت پر دستیاب ہوگی۔انشااللہ تعالیٰ
#urdubook#India#Literature
بھارت اورپاکستان سے باہر مقیم ایسے قدردان جو اردو زبان کی کت�� پڑھنے کے شوقین ہیں ان کے لیے بھی خوش خبری ہے کہ "قسمت کی دیوی" امیزون انٹرنیشنل پر آ چکی ہے۔
https://t.co/mmmdATFDmo
جب تک معاشرے میں اچھے اوربُرے کے فرق میں تمیز کے حوالے سے بات نہیں کی جائے گی اُس وقت تک ہم قابل اورباصلاحیت افراد پرغلط فہمی میں الزامات کی بارش کرتے رہیں گے، اس حوالے سے قلم کا��وں، اساتذہ اورعلماکرام کو اپنی ذمہ داری نبھائی چاہیے۔
#تحریک_شعور_بیداری