@fake_burster PTI 3
Gilgit -3 Suhail Abas
Hunza Naik Kareem
Skardu Muhammad Kazim .
Astore say Khalid khorshed ki Walid Jeet Gai thi mgr harwa deya geya.
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
اگر واقعی اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو بنایا تو براہ مہربانی ایک اور عمران خان بھی بنا کر دکھا دیں تا کہ کم از کم پی ٹی آئی کا منہ تو بند ہو سکے جو کہتے ہیں کہ عمران خان عوامی مقبولیت سے بنے.
انصافیوں کے نام اہم پیغام 🛑
اگر سلمان درانی ٹکلے کو کسی نے فالو کیا ہے, میں آج ان سارے لوگو کو انفالو کرنے جارہا ہوں!
اگر آپ نے انفالو کردیاپ, تو سکرین شاٹ کمنٹ کرے، آج رات 12 تک کا وقت ہے
کیوںکہ آپ لوگو کی وجہ سے اسکو نوکری ملی ہے!
اور اسکا یہ ٹویٹ دیکھیں؟؟ @DurraniViews
جیٹ فیول کی قیمت میں 49 روپے فی لیٹر کمی کے بعد جیٹ فیول کی قیمت 283 روپے فی لیٹر ہوگئی جبکہ غریب کی موٹر سائیکل کے لیے فی لیٹر پٹرول کی قیمت 380 روپے۔۔۔۔ یہ الیٹ کیپچر کی بدترین مثال ہے، دنیا کی ہزاروں سال کی تاریخ بتاتی ہے کہ جو سوسائٹی الیٹ کیپچر کا شکار ہوجائے اسے برباد ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔۔
@DurraniViews I gathya bdwy ko apny Bap sy pochna chay k kis qanon k teht roka tha. Na k Junaid akber sy poch Raha hay kanjrii nasal hy koi yeh taklaaa
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک
خالد خورشید
غذر گلگت بلتستان: صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان اور امیدوار برائے GBLA-20 غذر-2 ندیم علی رفیق تمام تر روکاوٹیں عبور کرتے ہوئے غذر پہنچنے پر شاندار استقبال۔
اس موقع پر اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان بھی ہمراہ ہے۔
صوبائی صدر جنید اکبر کی غیر قانونی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔امپورٹڈ حکومت ان کےکارندوں کا یہ اوچھا ہتھکنڈہ بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تحریک انصاف کا ہر کارکن اپنے قائدین کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کرکھڑا ہے۔یہ بزدلانہ اقدامات ہماری جدوجہد کو نہیں روک سکتے۔"