@bazai_tania@ImranKhanPTI Apka shayed wasta nahi para hy pdm walo sey .
Ya phir aadet hy unki language apko galat nhai lagty .
Isliyea aik hi side ziyada shor kia hy
The PDM leadership one day will realise the pain they have caused not only to Usman Dar’s mother, but thousands of mothers.
Moral values have been destroyed for personal interests.
“As Pakistan prepares for free and fair elections”…….*checks notes*…..with its most popular political leader in jail on bogus charges and with the help of the United States.
ماؤں کی عزت اور حُرمت کا مقام کسی بھی معاشرے میں سب سے بلند اور افضل ہوتا ہے۔ میرے کم ظرف سیاسی حریف نے اس عظیم تقدس کو بھی پامال کیا ہے۔ انشاللہ انصاف اسی دنیا میں ہو گا۔ بے شک اس کی لاٹھی بے آواز ہے۔
Diplomats of Western countries are more active in Pakistan's politics these days. Silent meetings with people during the elections are very important in Pakistan. Keep an eye on this situation, it indicates a big change in the region or country۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان
نگران حکومت نے بجلی کے بعد پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے فی لٹر تک بڑھنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے جبکہ پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر تک اضافہ متوقع ہے۔
وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری نگران وزیراعظم کی مشاورت سے دے گی، قیمتوں میں اضافہ آئندہ 15 دنوں کیلئے ہو گا.
#PetrolDieselPrice #AsiaCup2023
#PAKvNEP
پہلے یہ طے کر لو کہ سائفر ہے یا نہیں اور محض کاغذ کا ٹکڑا ہے۔ جو بھی فیصلہ کرو اس کے مطابق خان پہ کیس چلاؤ ۔۔۔ دونوں صورتوں میں منہ کے بل گرو گے کیونکہ تم نے بہت سے کام بغیر سوچے سمجھے کر دئے ہیں۔۔۔ معاملات کو ٹھیک کرنا ہی پڑے گا۔