#IamAltafist by Heart, #Hussaini Personal account, Tweets & Rts does'nt mean endorsement |PR/Media Professional [Anti Religious Parties] {Expect the Unexpected}
میں تمام عوام کوعیدالاضحی کی مبارکباد پیش کرتاہوں اور فیلڈمارشل عاصم منیر سے کہتاہوں کہ جیل کے تالے کھول دیں، عمران خان، PTI کے اسیررہنماؤں اور MQM کےلاپتہ کارکنوں اور جیلوں میں جھوٹے مقدمات میں اسیر کارکنوں کو رہا کریں MQM اورPTI کی سیاسی سرگرمیوں پرعائد پابندی ختم کریں۔
الطاف حسین
408 ویں فکری نشست سے خطاب
کیا ہم اس کو اتفاق سمجھیں کہ جب کوئی تہوار آتا ہے کراچی کا پانی بند ہوجاتا ہے اور کراچی کے شہری چند دنوں میں کروڑوں روپے کا پانی ٹینکر مافیا سے خریدنے پر مجبور ہوجاتے ہیں یہ ہی عیدالفطر پر ہوا تھا اب عیدالاضحی پر بھی یہی ہورہا ہے شاید #بااختیار_کراچی ہوتا تو یہ سب کچھ نہ ہوتا کراچی یرغمال اس لیے شہریوں کو برداشت کرنا پڑرہا ہے
@amberdanishh امبر صاحبہ بہت معذرت کے ساتھ جو ایم کیوایم پیپلزپارٹی کے اعصاب پر سوار ہے وہ پاکستان والی ایم کیوایم نہیں ہے بلکہ وہ ایم کیوایم ہے جس کا نام لینے پر بھی پابندی ہے پاکستان والی ایم کیوایم تو یہ کسی خاطر میں بھی نہیں لاتے
@NaureenJanjua Just give us 48 hours to MQM (OG) Altaf Hussain, it will prove who can lift the trophy for Karachi…Without any doubt, PTI have a vote bank but no experience of administrative work what MQM had achieved since 1987-2016. It’s a matter of time, MQM can bounce back Karachi +vely
ایک وقت تھا کہ پورے پاکستان سے لوگ کراچی سمندر دیکھنے آتے تھے اور اب یونیورسٹی روڈ دیکھنے آتے ہیں۔
کل ہی خالہ واپس جا رہی تھیں اور یہ کہہ کر گئیں کہ تم نے مجھے یونیورسٹی روڈ نہیں دکھائی۔
اب بھولڑو کہیں گے کہ لاڈلے میئر کی وجہ سے سیاحت کے شعبے نے ترقی کی ہے۔
#PPPChorHai
@narendramodi मोदी अपनी अक्षमता छुपा रहे हैं, पाकिस्तान ने उन्हें बुरी तरह से अपमानित किया है, भारत को सबसे बुरी हार का सामना करना पड़ा है।
#BunyanunMarsoos#GodiMedia
Major Gaurav Arya, your empty patriotism can’t cover the reality, India just faced a humiliating defeat and instead of owning it, you're asking people to hand out sweets. This is what it has come to?
A military that glorifies slogans while surrendering ground? You talk big on TV, but when it comes to real battles, it's Pakistan writing the headlines. No amount of emotional spin or theatrical nationalism will change the truth. India was outmatched, outclassed and exposed. History won’t remember tweets, it will remember who stood and who fell. And India just fell hard."
یعنی اس تحریک انتشار کیلئے پاکستان کی فتح اور عظمت سے زیادہ فتنہ خان کے لڑکوں کا انٹرویو ضروری ہے؟
قیامت کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے ۔ بنیان مرصوص کیسے کیسے منافقین کی حقیقت عیاں کرتا جارہا ہے۔ میرے اللہ کی قدرت ہے کہ یہ سب غدار اپنا اصلی چہرہ خود ہی نمایاں کرتے جارہے ہیں
#رہا_کرو_کپتان
#PakistanZindabad #Pakistani #IndiaPakistanWar2025