تمام پاکستانی پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرنے پر امریکی ایمبیسی اسلام آباد سے معافی کا مطالبہ کریں۔
احسن اقبال کی اس ٹویٹ پہ امریکی ایمبیسی کی ریٹویٹ اورمعافی سےدرگزرصریحا بدمعاشی ہےاورناقابل قبول ہے!
#ApologiseUSembassy
So far nobody is telling faculty about the implementation status of of decisions which were taken in 36th meeting of @hecpkofficial and which were also discussed in chairman online session in https://t.co/r05Rcwihab
#APTTAonProtest#TTS_TeachersOnProtest
1/
السلام علیکم
ٹی ٹی ایس کے اساتذہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تعلیم دشمن پالیسیوں کے خلاف بروز سوموار مورخہ 12 اکتوبر 2020 کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
قاضی محمد ضیغم ضیاء
جنرل سیکرٹری ایپٹا