سہیل آفریدی تو خیبر کے آفریدی تھے ان کا حلقہ بھی تیراہ کا علاقہ تھا اور وہ آخر تک اپنے حلقے میں رہے اور ان کے لوگ آج بھی ان کیلئے باڑہ میں احتجاج کررہے ہیں جس میں سے ایک نوجوان بابیل خان قوم ذخہ خیل آج پولیس کے گولیوں سے شہید بھی ہوا ۔۔۔
اب تو آپ کا گورنر ہے ،کیا آپ کا گورنر اپنے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ بغیر پروٹوکول کے کرسکتا ہے؟؟آپ ذرا اپنے گورنر کیساتھ تیراہ ،وزیرستان کا ایک دورہ بغیر ہروٹوکول کا تو کریں۔۔۔۔
ویسے آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ کے عمر 40 سال کی ہونے والی ہے اب تک کبھی ایک دفعہ وزیرستان گئےہو ؟؟؟
"یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے"
چند سال پہلےمریم نواز کی تقریر کے دوران یہ نعرہ گونجتا تھا
اب یہ دوسروں پر غداری، دہشتگردی کے فتوے بانٹتی ہیں
ویسے اس حکومت نےتو مجھ پر بھی دہشتگردی کا مقدمہ بنا رکھا ہے ایک ایسے شہر میں، جہاں میں موجود ہی نہ تھی
اردو نیوز کی خبر کے مطابق، مستونگ بلوچستان سے زیر تربیت 20 پولیس اہلکار اغوا کر لیے گئے۔
جبکہ خیبر پختون خواہ میں تو پچھلے 13 سال میں خدانخواستہ کبھی ایسی صورتحال نظر نہیں آئی، لیکن پھر بھی وہاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
بلوچستان کی اس تشویشناک صورتحال پر ابھی تک ایمرجنسی نافذ کیے جانے کی کوئی بات نہیں ہو رہی؟
گورنر راج اور خیبر پختونخوا میں انسداد دہشتگردی کے نام پر ہونے والے نام نہاد اقدامات کی حقیقت۔
11 سے 13 اکتوبر 2026ء کے دوران صوبے میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں، میڈیا بلیک آؤٹ، انٹرنیٹ کی بندش اور بنیادی حقوق کی پامالی کا احوال۔
حقیقت: دہشتگردی تو صرف بہانہ ہے، تحریک انصاف سے سیاسی انتقام لینا نشانہ ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گولی_کیوں_چلائی
کیا وژن ہے سر جی آپ کا!
پنجاب والی پلیگ نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا ہے۔ جس سے ڈر لگے اٹھا لو جو بولے اسے گولی مار دو۔
باڑہ خیبرپختونخوا کی پولیس کے ظلم اور فرعونیت کے افسوسناک مناظر ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور کہا کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں۔ تقریر ختم ہوئی، ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلے ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میرا پیارا خیبر پختونخواہ، وہ صوبہ جس نے ہمیں ہمیشہ بےانتہا عزت، محبت اور خلوص سے مہمان نوازی سے نوازا۔
اللّه ہمارے پختون بھائیوں کی حفاظت فرماۓ اور ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
🚨Welcome to Governor’s Rule. Emergency. Coup!
This was always our greatest fear: how the regime would treat their own people in KP. Today, it was Bara Bazaar, Khyber. Tomorrow, it could be anywhere in KP. Whether PTI governs the province or not, the regime must urgently rethink their strategy and decisions. How does any of this serve Pakistan’s interests?
Are we deliberately pushing KP towards an even deeper crisis, potentially worse than the one already unfolding in Balochistan?
🇵🇰 Ten lawmakers from Imran Khan's PTI party have reportedly been abducted by armed, masked men in Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa province.
The missing politicians include seven provincial assembly members and three members of the National Assembly, among them two provincial ministers.
In the latest incident, provincial minister Amjad Ali was allegedly taken from his home late on October 9 after unidentified men forced their way inside.
Despite police complaints and court petitions, provincial officials say they still do not know who is behind the alleged abductions, raising serious questions about how elected representatives can disappear in a province governed by their own party.
Source: BBC / Writer: Mhedi
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے وزیر، ایم این اے، ایم پی اے کو نامعلوم گھر سے اور سب کے سامنے اٹھا کر لے جاتے ہیں، لیکن دہشت گردوں کو اٹھانے کے لیے ان کو پی ٹی آئی حکومت کی اجازت کی ضرورت ہے؟؟؟؟؟ شعیب شاہین
#pakistan@advshoaib66
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
لاہور سے کراچی اور کوئٹہ سے پشاور تک مہنگائی کا طوفان بڑھ رہاہے ، آٹا مہنگا ہو رہا ہے کیا مہنگائی کے خلاف ایمرجنسی نہیں لگ سکتی؟
https://t.co/12GzoEPRO0
محسن نقوی بہت اصول پسند ہیں۔ مریم نواز عوام کے اربوں روپے سے جہاز خرید کر لاہور سے لندن چلی جائیں اور ذاتی دورے پر کروڑوں روپیہ اڑا دیں۔
کوئی ٹینشن نہیں۔ کوئی تنقید نہیں۔
لیکن سہیل آفریدی اپنے ہی صوبے میں پشاور سے لکی مروت سرکاری ہیلی کاپٹر پر جائیں تو سخت تنقید۔
اسی طرح PCB کا بیڑا غرق ہو جاۓ، کوئی مسئلہ نہیں۔
لیکن خیبر پختونخواہ حکومت کو کیسے اپنے کنٹرول میں کریں۔ اس کی فکر ستا رہی ہے۔