Pakistan is facing a disturbing rise in child rape cases. Despite actions like the so‑called full fry & half fry procedures used by CCD, have zero effect in resolvng this problem. The only effective way to control such horrific acts is PUBLIC EXECUTION after proper investigation
کسی عزیز کے انتقال کے بعد غم زدہ اہلِ خانہ پہلے ہی شدید ذہنی اور جذباتی صدمے سے گزر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے موقع پر کھانے کا باقاعدہ اہتمام یا اس کا انتظار کرنا ایک ایسی سماجی روایت ہے جو بعض خاندانوں کے لیے مزید ذہنی بوجھ اور تکلیف کا باعث بن سکتی ہے۔
ریپ کے مجرم کو پولیس مقابلے میں مار دینا اس کے لیے سزا نہیں، بلکہ آسانی ہے۔ ریپ اور قتل کا یہ سلسلہ تب تک نہیں رکے گا جب تک ریاست سخت ترین قانونی سزا، بشمول سرِعام پھانسی، دے کر ایسا عبرتناک مثال قائم نہیں کرتی کہ کوئی بھی درندہ یہ جرم کرنے سے پہلے ہزار بار سوچے۔
Public Execution hal ha is maslay ka, ZAINAB k walid ki baat sun li hooti tu hmain is trhan k waqayat na dkhnay ko milty. . . . . CCD agr waqai gand saaf kr rahi aesa tu publically execute krein inhain ar Kahay k kis wajah sy Execution hui , yh nahi k Naifay m pistol chal gaya
پنجاب میں ایک اور معصوم بچی درندوں کی زیادتی کا شکار۔ سی سی ڈی کے ماورائے عدالت اختیارات معصوموں کو محفوظ رکھنے میں مکمل ناکام۔ پاکستان میں بچیوں سے زیادتی کیسز میں %72 پنجاب میں رجسٹر۔ شرم کرو #MadamThiefMinister
@NaeemPanjuthaa Jab tak public execution nahi ho gi aesay cases ki, yh sab chalta rahay ga, mujrim ko jab tak ibrat ka nishan nahi banaya jaey ga ZAINAB sy b baray case samny atay rahain gy
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026#BudgetForPakistan