یہ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عامر بٹ ہے۔غریب لوگوں کا آٹا آج ختم ہے۔یہ صاحب فرماتے ہیں،25 ویں روزے آکر لیجانا،جب غریب مزدور دیہاڑی ٹوٹنے کے بولنے جسارت کی۔تو موصوف نے اپنی غلام پولیس کو اس غریب کی گرفتاری کے آرڈر دے دئیے۔
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@Marriyum_A
ان تجزیہ نگاروں کے لئے جن کو لگ رہا تھا،کہ ملزم بدل دیا گیا ہے۔
تصویر میں فرنٹ والے ایلیٹ کے جوان کے ہاتھ میں ملزم کا کوٹ ہے۔کیوں کہ کوٹ بھی نہی مل رہا ،80% تجزیہ نگاروں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#چ@hassanarynews @ISPRUnofficial2 @miannaveed81@Benazir_Shah@HamidMirPAK
لاڈلے کو جب مسیحاوں کی پشت پناہی تھی
دو روز میں لاہور سے اسلام آباد پہنچا تھا
اب ان کے بغیر چھ دن میں گوجرانولہ پہنچا ھے،
رحم کھاؤ اپنے سابقہ لاڈلے پر
گھسیٹے لے رہا ھے۔۔
بندے نیچے لا کر مار رہا ھے،
کسی مسیحا کے اشارے کی راہ تک رہا ھے☺
@ImranKhanPTI
جل رہا ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دہلیز پر
دل کو طاق حرم کی ضرورت نہیں
میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے مجھ پر ہیں اتنے کرم
اب کسی کے کرم کی ضرورت نہیں