#PakWarShip4Gaza
چالیس سے زائد ممالک کے غیور افراد نے غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف آواز بلند کی، اور سمندر کے راستے مدد پہنچانے کا خطرناک مگر جرات مندانہ فیصلہ کیا۔
یاد رکھیں! اسرائیل کی پشت پناہی کرنے والے امریکہ کو بھی اس ظلم کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا
پاکستان سے باہر بھی یکجہتی فلسطین سے یکجہتی کے طور پر پورا ہفتہ لوگوں کو سڑکوں پر لانے کے لیے دنیا بھر کی اسلامی تحریکوں اور دیگر فری فلسطین تحریکوں سے رابطے میں ہے۔
حافظ نعیم الرحمن ❤️👍
#PakWarShip4Gaza
#PakWarShip4Gaza
وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ میں نسل کشی سے اعراض برتتے ہوئےصرف جنگ بندی کی بات کرنا انسانیت کے خلاف ہے۔
اس_رائل بہیمانہ نسل کشی کا مجرم ہے۔
6 مئی کا پاکستان اور 10 مئی کا پاکستان بہت الگ الگ ہیں
چند دنوں کے جہاد نے اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو کتنی عزت دی اس کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے
اگر مسجد اقصیٰ کے لیے ہماری فوجیں جہاد کریں گی تو اللہ تعالیٰ کا طرح ہمیں نوازے گا ہم اس کا اندازہ نہیں لگا سکتے
#PakWarShip4Gaza
پاک-افغان بہترتعلقات سے ہم خطے میں مزید طاقتوراور ایک دوسرے کا دفاع کرنے والے بن سکتے ہیں۔ دونوں ممالک کی حکومتوں سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں۔
جماعت اسلامی پاکستان اس حوالے سے کردارادا کرنے کو تیار ہے۔
#PakWarShip4Gaza
پوری پاکستان قوم سے اپیل کرتے ہیں کہ 2 سال سے جاری اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف اور فلسطین سے یکجہتی کے لیے 7 اکتوبر کو کم از کم ایک گھنٹہ سڑک پر نکلیں۔
غزہ کے بچوں اور بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں اور اسرائیل و امریکہ کی بھر پور مذمت کریں۔
#PakWarShip4Gaza
صمـود فلـوٹیلا غـزہ سے ایک ہزار کلو میٹر سے بھی کم فاصلے پر پہنچ گئی۔
تقریباً 50 جہازوں پر 500 سے زائد کارکن سوار ہیں جو اسـرائیـلی ناکہ بندی توڑنے کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔
#PakWarShip4Gaza
اسلام آباد پولیس ملازم نے سینیٹر مشتاق احمد خان سے کہا تھا کہ اسلام آباد کی جگہ غزہ کیوں نہیں جاتے۔ ؟
آج موصوف کو معلوم ہونا چاہیئے کہ مشتاق خان صاحب تو
غزہ کی طرف نکل گئے ہیں۔
تم غزہ نہیں تو تھوڑا سا کچے کی طرف ہی نکل کر دکھاو۔۔
تم تو تنخواہ بھی لیتے ہو۔
#PakWarShip4Gaza
جماعت اسلامی پاکستان گلوبل صمود فلوٹیلا کی 100 فیصد حمایت کرتی ہےاور پوری دنیا اور پاکستان کے عوام کو کہتے ہیں کہ اس کے حق میں آواز ٹھائیں اور اس سے اظہار یکجہتی کریں، کہ یہ فلوٹیلا غزہ میں ہمارے بچوں کے قتل عام اور نسل کشی و محاصرے کے خلاف نکلا ہے۔
#PakWarShip4Gaza