ماشکیل، واشک: فرنٹیئر کور بلوچستان کی پوسٹ پر باغیوں کا بڑا حملہ؛ اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ غیر تصدیق شدہ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق چھ حملہ آور ہلاک،باغیوں کیمطابق آٹھ سیکورٹی اہلکار ھلاک۔
بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں فرنٹیئر کور کی گوریندر پوسٹ (58 ونگ) پر مسلح افراد کی فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ سوشل میڈیا اور کچھ غیر مصدقہ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں آٹھ اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ ان دعوؤں میں ہلاک ہونے والوں کے نام نائک واحد، نائک مہتاب، نائک نوبت علی، حوالدار ناصر، لانس نائک مشتاق، لانس نائک انعام، سپاہی مزمل اور سپاہی دانیال بتائے گئے ہیں۔ یہ نام اور ہلاکتوں کی تعداد اب تک آئی ایس پی آر یا صوبائی انتظامیہ کی جانب سے تصدیق شدہ نہیں۔
اسی واقعے کے بارے میں سیکیورٹی ذرائع کا بیان مختلف ہے۔ دی نیوز سمیت پاکستانی میڈیا کے مطابق گوریندر–ماشکیل میں مسلح افراد نے ایک چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور فرار کی کوشش کی، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں چھ حملہ آور ہلاک کر دیے۔ یہ کارروائی آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت بتائی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے اس جھڑپ میں فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی۔
بعض غیر مصدقہ اطلاعات میں مزید اہلکاروں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، مگر اس کی بھی کوئی آزاد یا سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔ علاقے میں صورتحال اب بھی غیر واضح ہے اور دونوں بیانات میں واضح فرق ہے۔ پاکستانی سرکار نے بلوچستان میں میڈیا کوریج پر زیادہ تر پابندی عائد کررکھی ہے۔
جاوید ہاشمی صاحب کو سمجھنے اور پرکھنے میں پاکستانیوں نے بہت دیر کردی۔ وہ کل بھی سچے تھے اور آج بھی۔بس ہماری ہی آنکھوں پر فوجی پٹی بندھی ہوئی تھی۔
Massive respect for @JavedHashmiJH
ڈاڑھی میں دین نہیں ہے، دین میں ڈاڑھی ہے، مگر اس سے پہلے ایمان کے بنیادی اراکین میں آخرت پر ایمان شامل ہے، مطلب حساب کتاب اور احتساب پر۔ وہاں یہ اور باقی جرنیل بشمول عاصم یزید کیسے سرخرو ہونگے؟
4 اکتوبر کو GHQ کے لئے ڈبل ٹربل
پاکستانی فوجیوں سے کشمیریوں کی واضح درخواست
پاکستان سمیت کشمیر میں بھی شدید احتجاج، بلیک ڈے کی کال۔۔۔ کیا ہونے جارہا ہے۔۔۔
وارننگ فرام کشمیر
Warning ⚠️ from AJK : LOC Dharna
https://t.co/pScqWMFuHE
The current Pakistani regime's leadership shows bravery only when its opponents cannot respond. Unlike India, Afghanistan lacks the defence infrastructure to retaliate, and that is what allows Pakistan's military junta to strike civilian targets with impunity. Hypocrisy indeed!
🚨 PAKISTAN ARMY VETERANS SPEAK OUT | MUST READ
ڈی جی اور جونی سن 🤣
ڈی جی آئی ایس پی آر "فوج پر بوجھ" ہے۔۔۔ فوجی افسران کا کھلا بیان۔۔۔
تفصیلات ویلاگ میں۔۔۔ لنک نیچے ہے
Veterans of Pakistan (VOP) has issued a strongly worded press release following the DG ISPR's 1 October press conference.
The statement backs the Armed Forces and endorses DG ISPR's rebuttal of India's claim — but then comes the “HOWEVER…”
VOP sharply objects to the military spokesman entering domestic political discourse and describes the present DG ISPR as a “liability” — their words, not mine.
Their message raises a fundamental institutional question:
Should the uniform stay out of party politics?
VOP argues:
➡️ Security matters → Armed Forces
➡️ Politics → Politicians
➡️ Foreign policy → Foreign Office
➡️ Economy → Civilian ministries
And they go further, calling for the Armed Forces to be represented by a “seasoned, professional communicator” who keeps the institution above controversy.
📄 Read the original press release attached.
🎥 My detailed vlog examines the statement line-by-line, including where VOP supports DG ISPR, where it challenges him, and the larger debate over the proper boundaries of military public communication.
Watch On: Soldier Speaks : Adil Raja
Read the document. Watch the analysis. Form your own judgement.
#PakistanArmy #DGISPR #VeteransOfPakistan #ISPR #Pakistan #SoldierSpeaks
Link: https://t.co/JzklXAjJtX
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
اے رہبر کامل چلنے کو تیار تو ہوں پر یاد رہے
اس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے
ہاں یاد مجھے تم کر لینا آواز مجھے تم دے لینا
اس راہ محبت میں کوئی درپیش جو مشکل آ جائے
اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم کرم ہونے دے ستم بالائے ستم
میں چاہتا ہوں اے جذبۂ غم مشکل پس مشکل آ جائے
اس جذبۂ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوں
اس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آ جائے
اے برق تجلی کوندھ ذرا کیا مجھ کو بھی موسیٰ سمجھا ہے
میں طور نہیں جو جل جاؤں جو چاہے مقابل آ جائے
کشتی کو خدا پر چھوڑ بھی دے کشتی کا خدا خود حافظ ہے
مشکل تو نہیں ان موجوں میں بہتا ہوا ساحل آ جائے
بہزاد لکھنوی
🚨According to sources, Faisal Amin is currently outside Pakistan.
The names cited as part of Ali Amin’s gang in PTI are:
· Ali Amin
· Faisal Amin
· Sheikh Waqas
· Ali Zafar
· Fawad Chaudhry
· Faisal Chaudhry
· Aon Bappi
· Ayesha Bhutta
· Mashal Yousafzai
· Sher Afzal Marwat
· Lahori group /Former OC ISI Lahore Col. Faiq's prepared social media
· Ex-Marvat social media
· Shandana Gulzar
It's important to note that irrespective of closing borders with Afghanistan and killing civilians including women and children there, Pakistan still topped the global terrorism index for 2026. And now this:
"Afghan detainees describe training in Pakistan before deadly Nuristan fighting" https://t.co/7BkiVsfRY5