پمز اسپتال کا داخلی دروازہ اور ایمرجنسی خارجی دروازے دونوں کو انتظامیہ نے بند کیا ہوا تھا۔۔۔۔
ہم نے دیوار توڑ کر کچھ والدین اور بچوں کو ریسکیو کیا باقی آگ میں جل گئے۔۔۔ریسکیو اہلکار کا موقف
اللٰ٘ہ اسکی نوکری اب محفوظ رکھے۔۔۔
اہم پیغام 🚨🚨
پشتو ترجمہ
ہمیں معلوم ہے، ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کوہاٹی گیٹ بنوں سے گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر دوبارہ علاقوں میں آباد کیا جا رہا ہے۔ ہمیں ثبوت عام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے کہ دنیا دیکھے کہ فوج دہشت گردوں کی آباد کاری کر رہی ہے۔
بنوں پولیس
جناب، آج کے واقعے کو محض ایک واقعہ سمجھ کر نظرانداز نہ کریں۔
یہ بڑھتے ہوئے عوامی غصے کی علامت ہے۔
اپنی پالیسی تبدیل کریں، اس سے پہلے کہ حالات قابو سے باہر ہو جائیں۔
#TorturingImranKhanIsACrime
بھائی کے حالات بتاتے بہن کی آواز رندھ گئی۔
عمران خان نے کہا ہے Human Contact نہ ہونے سے طبعیت خراب ہورہی۔ میری کوئی پرواہ نہیں کرتا آواز نہیں سنتا تھا۔