یہ جرنیل سچ میں بھی اس طرح کا سفاک کام کرتے ہیں۔ لال مسجد ، باجوڑ مدرسہ ، 9 مئی ، 26 نومبر ، مریدکے ، بلدیہ فیکٹری کراچی اور اب کشمیر میں سیدھی گولیاں مار رہے ہیں
بہاولپور DHA کے لیے غریبوں کے زمین پر قبضے جاری!!
بہاولپور کے مظلوم عوام سڑکوں پر ہے, کیوںکہ ان لوگو کو گھروں سے نکالا جارہا ہے, تاکہ DHA کے لیے زمین خالی کی جائے!
🔹وہ تمام طالب علم ہاسٹل سے گرفتار ۔۔ جنہوں نے ڈاکٹر اینا کے مبیّنہ شوہر کو غنڈہ گردی اور فائرنگ سے روکنے کی کوشش کی ۔
🔹 یونیورسٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اینا نے اپنے خاص ا��ر و رسوخ کی بنیاد پر بہت عرصےسے بلیک میلنگ کی فضا بنا رکھی ہے اور دھمکاتی رہتی ہے ۔۔ حتّیٰ کہ یونیورسٹی کے حکامِ بالا بھی سرجُھکا کر رہتے ہیں ۔
@KeepsamM Shut up you asshole he is been there from
Last 3 years still not asking for bail asking for medical treatment which he deserve even everyone deserve it