آزاد کشمیر پولیس کے اہلکاروں نے اپنے ہی شہریوں پر فائرنگ کرنے کا ظالمانہ حکم ماننے سے انکار کر دیا تھا
پاکستان آرمی کے فوجیوں نے ان سبھی کشمیری پولیس والوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔
جی بی اے 01 کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 149 ووٹوں کے ساتھ آگے ہے
نون لیگ 3 ووٹ
جبکہ پیپلز پارٹی 109 ووٹ حاصل کر چکی ہے
استور حلقہ 1 نوگام کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق
پی ٹی آئی 127 ووٹوں کے ساتھ برتری میں ہے پیپلز پارٹی 102 ووٹ اور
نون لیگ 51 ووٹ حاصل کر سکی ہے
حلقہ جی بی اے 12 پولنگ سٹیشن سرفہ رنگاہ کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق مجلس وحدت مسلم��ن 120 ووٹوں کے ساتھ سب سے آگے ہے، پیپلز پارٹی 41 ووٹ، نون لیگ 17 ووٹ، پی ٹی آئی 2 ووٹ اور تحریک جعفریہ 4 ووٹ حاصل کر سکی ہے
فوج کو چاہیے کہ آج دیکھ لے کہ ہم کس کے ساتھ ہیں، چھوڑ دو ان چوروں کا ساتھ ان کا مقصد ہے کہ پاکستان ٹوٹ جائے اور ہم سب کچھ لوٹ لیں،
گلگت بلتستان کی عوام صرف عمران احمد خان نیازی کے ساتھ ہے،
گلگت کے نوجوان کی گفتگو
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!