🌹🌹🌹
السلام عليكم 🌹🌹
صبح بخیر دوستو🌹🌹
گاؤں کی صبح بھی قدرت کے نظارے دیکھنے کا مقام ہوتی ہے۔طلوع آفتاب سے ظہور مہتاب تک سب کچھ کرشمہ قدرت کا حسین امتزاج ہے۔قدرتی پارک، فصلیں ،کم حریص سوچ،تھوڑے کو بہت سمجھ کر صبر و شکر کرنے والے یہ سب خوبیاں جو آج کے یورپ میں آپ دیکھتے ہیں ،یہ کمال سادگی اور فطرت کے قریب رہنے سے حاصل ہوتا ہے جسے ہم نے بے قدر کردیا ہے۔ہم اپنے گاؤں کو ترقی دیکر یہ ساری نعمتیں حاصل کرسکتے ہیں
9 مئی کی رٹ لگانے والوں جتنا نقصان تم نے وطن عزیز کو پہنچایا ہے اتنا تو ہمارے ازلی دشمن نے بھی نہیں پہنچایا ویسے 9 مئی کو ہوا کیا تھا کیا امریکہ نے حملہ کیا تھا