نام نہاد بازیابی کے بعد اب احمد فرہاد کے خلاف بے بنیاد مقدمات قائم کرنے سے کشمیر اور پاکستان اور دنیا پر آخر ثابت کیا کرنا چاہ رہی ہیں، وائز گائیز؟
حق بات کر رہا ہے ، اسے چھوڑ دیجئے
#releaseahmadfarhad
عشرہ // کوئی رہ تو نہیں گیا
جعلی ملک میں
جعلی حکومت کے
جعلی کمیشن نے
جعلی انتظامیہ سے
جعلی الیکشن کرائے
تھوڑی بہت جعلی تاخیر کے بعد
جعلی نتیجہ جاری کر دیا گیا
اب ایک جعلی پارٹی کے
دوسری جعلی پارٹی سے مل کر
تیسری جعلی حکومت بنانے کا انتظار ہے
#Elections2024
وہ چاہتے ہیں کہ یہ نسل ختم ہو جائے
وہ چاہتے ہیں کہ اک مرد بھی نہ رہنے دیں
عجب نہیں میرے تہذیب یافتہ دشمن
میرے قبیلے کا اک فرد بھی نہ رہنے دیں
https://t.co/lSfq47DnTP
گدالت گالیہ
جیل بھرنا کہ جیب بھرنا ہو
سامنے بریف کیس دھرنا ہو
شرم کیا ، جب ہماری شرع میں
نیکی پبلک پہ ظلم کرنا ہو
ماڑے بندوں پہ کیس تگڑے دیں
ہم کہ فرعون ٹھہرے ، رگڑے دیں
اک طرف سے ضمانتیں پکڑیں
دوجے بوہے سے جیل میں جکڑیں
لوگ مرتے ہیں، لوگ مرتے رہیں
ہم عدالت میں بحث کرتے رہیں
گڑیا کے بال
گریپ فروٹ رنگے تھے
اسریٰ کے اپنے گالوں کی طرح
بھیا سے یکسر مختلف
وہ تو پکے ہوے انار سا رس رہا ہے
آڑو خوبانی آم پستہ اخروٹ بادام
اسری کے ہمجولی کھِلرے پڑے ییں
انہیں چاہئیے خوب اچھی طرح پیک کریں
اسری کو آئسکریم فریزر میں رکھنے سے پہلے
سٹرابری جوس رستے میں نہ بہنے لگے