اداکارہ شگفتہ اعجاز کا اسٹبلیشمنٹ کو پیغام۔ عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے، آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کے دلوں کو نہیں خرید سکتے 🔥
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کا توڑ صرف پی ٹی آئی سوشل میڈیا خود ہے پروپیگنڈا اکاؤنٹس اور پراپیگنڈا صحافیوں کو آپ خود ریچ دیتے ہیں۔اگر اپ ریپوسٹ کوٹ اور کمنٹ نا کریں تو ان کے اکاؤنٹس پردس لائکس نہیں ہوتیں ۔آپ سب اس مہم میں شامل ہوں جواب دینا ہے تو سکرین شاٹ لگائیں
#NoCommentZeroReach