لاہور کی سڑکوں پر سر عام گھومنے والا شخص CM KP نے سب پر عياں کر ديا کہ پنجاب محفوظ ترين صوبہ ہے جہاں امن عامہ مثالی ہے۔يہاں سڑک کنارے بيٹھا سی ايم محفوظ ہے۔وزيراعلی مريم نواز شريف کی گورننس ميں ہر شہری کا تحفظ يقينی بنايا جاتا ہے۔KP ميں ايسی مثال قائم کرنا ممکن نہ ہو گا
@AzmaBokhariPMLN آپ جیسی کنیزیں نہ پیسوں کے لئے پتہ نہیں کیا کیا کرتیں ہیں پنجاب میں پولیس نے اتنا سر کا ماحول بنایا ہوا کہ 8:30پر ڈیتھ ہوئی اور پوری لاہور کی پولیس 11بجے زبردستی تدفین کروا دیتی تیرا بھی جہنم میں الگ مقام ہو گا مراثنے
سہیل آفریدی کا بڑا اعلان ۔۔بھکر اور میانوالی کی بجاے لاھور جاؤں گا ۔۔اشتیاق بھائی کے گھر جاؤں گا اپنے مظلوم ورکر کا مقدمہ لاھور کے عوام کے سامنے رکھوں گا ۔اشتیاق کا قتل معاف نہیں کیا جاے گا ۔۔اب ھر ظلم کا حساب لیا جاے گا
عدل بنا جمہور نہ ہو گا!
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ربيّع الاول کی محفل پر پولیس کے بربرانہ حملے اور تشدد کے نتیجے میں شدید جھلس جانے والے پاکستان تحریکِ انصاف کے باوفا اور مخلص رہنما محترم اشتیاق احمد، 18 دن تک میو ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔
یہ محض ایک حادثہ يا وفات نہیں، بلکہ ایک کھلا قتل ہے ایک ایسا گھناؤنا اور تاریک پہلو جہاں سیاسی مخالفت کو جان لیوا دشمنی میں بدل دیا گیا ہے۔
آج اشتیاق احمد شہیدِ راہِ حق بن چکے ہیں۔ ان کی یہ عظیم قربانی اس سچائی کا ثبوت ہے کہ حق و صداقت کی راہ میں دی گئی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں۔
ہم شہید کے تمام لواحقین اور صاحبزادوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات جنت الفردوس میں بلند فرمائے، ان کے اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور اس قوم کو ہر قسم کی ناانصافی کے خلاف ثابت قدم رہنے کی ہمت دے۔
دنیا کی عدالتیں خاموش رہیں، لیکن اللہ کی عدالت ابھی لگنی ہے!
@AzmaBokhariPMLN بات جب نکلی رولا پڑا تو آپ ادائیگی کرے گی واہ قوم کو اپنی طرح بیوقوف سمجھتی ہو نواز شریف نے سمجھایا کہ بیٹا کل تو پکڑی جاؤ گی کسی سرامئے دار سے پکڑ کر ادا کرو جہاز کا خرچہ خود ادا کرو