آج ایف اے پاس نوجوانوں نے مری میں کامیاب ریسکیو کاروائی سے ثابت کردیا کہ وہ اس ملک کی خدمت کرنے میں سی ایس ایس پاس سویلین افسران سے زیادہ اہل ہیں۔ ویسے سرخوں اور پٹواریوں کے لئے آج شرم کا مقام ہے۔
سیاح کسی علاقے کی آمدنی کے بڑھانے کا سبب ہوتا ہے اسکے مقامی لوگوں کے اور اگر اس علاقے کے لوگ سیاحوں کے ساتھ ایسی لوٹ مار کریں گے تو اگلی دفعہ سیاح اس علاقے میں جانے سے پہلے 100 دفعہ سوچیں گے۔
مری والوں کی لوٹ مار انکا نقصان کرے گی مستقبل میں
“موسم کی صورتحال چیک کیے بغیر مری پہنچنے والا ایک بچہ” ۔۔۔ حکومت/ایڈمنسٹریشن کی نااہلی ناکامی کے بعد۔۔۔۔ پاک فوج کے اہلکار جان لیوا صورتحال میں ریسکیو کرتے ہوئے۔
کل شام پولیس مری روڈ پہ روکے کھڑی تھی لوگ اہلکاروں پہ بل رہے تھے میں خود مسلئہ معلوم کرنے سرینا کے مقابل چوک پہ گیا پتہ لگا لوگوں کو مری جانے سی روکا جا رہا ہے مگر لوگ پولیس والوں کے گریبان تک آچُکے تھے کہ ہر صورت جائیں گے
ہم کیسی قوم ہیں اب نوحہ کناں اور انتظامیہ کو گالی دے رہے
115 فالورز کا اضافہ کریں رات تک لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں.
ریٹوئیٹ🔁...کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے بھی فالو کریں اور میرا نوٹیفکیشن آن کریں.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #BBN
اگر آ�� ایک بند کمرے جیسے کے گیراج میں گاڑی کچھ عرصہ اسٹارٹ کئے رکھیں تو بھی یہی ہوگا مگر اکثر لوگوں کو اس کا نہیں پتا۔
carbon monoxide
بے رنگ و بے بو گیس ہے اور سریع الاثر خاموش قاتل ہے اور ہلاک کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتی۔
استغفرُللہ
اگر آپ کی کاڑی اسٹارٹ ہے اس کا ہیٹر چل رہی ہے مگر ۔۔۔ کسی وجہ سے سائلنسر/ایگزاسٹ پائپ برف سے ڈھک جاتا ہے تو ��ندر موجود لوگ
carbon monoxide
سے چپ چاپ مر جائیں گے۔