دونوں تصویریں غور سے دیکھیں ایک میں بشری مانیکا کا قد عمران نیازی کے کان تک ہے تو دوسری تصویر میں قد کاندھے تک ہے، قد بڑا ہونے کا تو سنا تھا لیکن چھوٹا ہونا تشویش کی بات ہے کہیں سفید برقے میں مراد سعید صاحب تو نہیں ہیں نا 😂😂😂
اسد عمر کی جگہ عمران خان استعفیٰ دیتے تو حالات ساز گار ہوجاتے، حکومت نے اقتصادی اور معاشی پالیسی سمیت کسی معاملے پر سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا، حکومت نے اس بات کو تسلیم کرلیا ہے کہ حکومت کرنا ان کے بس کی بات نہیں،حافظ حسین احمد

اسد عمر نے فیصلہ نہیں کیا بلکہ ان سے فیصلہ کروایا گیا ہے۔ اور ان سے فیصلہ کروایا ہے وزیراعظم نے، اور میرا اندازہ ہے فیصلہ وزیراعظم نے نہیں کیا بلکہ وزیراعظم سے بھی کروایا گیا ہے۔ سلیم صافی
@SidraIqbal@SaleemKhanSafi https://t.co/hMZ83jRgtI
اپوزیشن نے اس قوم کو مایوس کیا،عام آدمی کے دکھ کا کسی نے احساس نہیں کیا ، اب بھی وقت ہے عام آدمی کی آواز بن جائیں
@MoulanaOfficial https://t.co/ZiBGZudGHa
آپوزیشن نےآپکوضرورمایوس کیاہوگا لیکن آپ نےدیکھاہوگاحکومت اورادارے اس ملک کی بہن بیٹیوں کےساتھ کیاسلوک کررہی ہیں،لیکن ہم آپکو مایوس نہیں کرینگےآپوزیشن کی طرف سےہم آپکی آوازآپکی سوشل میڈیا ٹیم کےساتھ ملکرملک کےکونےکونےمیں پہنچائینگے
@MoulanaOfficial