آپ کا کپتان، جب تک اس کے اندر خون ہے، وہ کھڑا ہے، ہار ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ قوم کو بھی میں یہی کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے کبھی ہار نہیں ماننی۔ عمران خان
#انصاف_کا_منتظر_عمران_خان
آج #FathersDay کےموقع پر عمران خان کی اپنےبیٹوں کےساتھ شکارکی ایک یادگارویڈیوشئر کرنےکا مقصدقوم کویہ دکھاناہے کہ اس شخص کا بھی دل کرتا ہوگا اپنےبچوں کےساتھ وقت گزارنےکالیکن وہ تمہارےبچوں کےمستقبل کی جنگ لڑتےاپنےبچوں سےدوری برداشت کررہاخدارااسکو تنہامت چھوڑنا
#قومی_لیڈر_صرف_خان
فیصل جاوید خان عمران خان کا وہ ٹائیگر ہے جس پر پوری پی ٹی آئی فخر کرتی ہے اللہ پاک آپ کی حفاظت کرے آپ نے عمران خان کے ساتھ بہت مشکل وقت میں ساتھ دیا۔
@FaisalJavedKhan ❤️
@ImranKhanPTI