@ARYSabirShakir ایمرجنسی ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #EnoughIsEnoughFreeKhan جوائن کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا
مطالبہ کریں. مطالبہ جاری رکھیں 🚨
عمران خان کو فوری رہا کرکے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
عید الفطر مبارک
اے کریم اللّٰہ ہماری مغفرت فرما لغزشوں کو معاف فرما
حق کو پہچاننے اور اس کا ساتھ دینے کی توفیق عطا فرما
ایمان اتحاد استحکام ایثار اور امن عطا فرما
آمین یا رب العالمین🇸🇦💖