India A in trouble against Pakistan shaheen! 🇵🇰
Vaibhav Sooryavanshi is out for 11, and India A are now 31-2
Pakistan putting India A under serious pressure! 👀🔥
India A in trouble against Pakistan shaheen! 🇵🇰
Vaibhav Sooryavanshi is out for 11, and India A are now 31-2
Pakistan putting India A under serious pressure! 👀🔥
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، شیئر کریں۔
عمران خان کو قید میں 1205 دن گزر چکے ہیں۔ قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے، ملاقاتیں بند ہیں۔ آخر کتنا ظلم کرو گے؟ کون ہے جسے عمران خان پر اتنا ظلم کرنے کے باوجود ابھی تک تسکین نہیں ملی؟ کس کا کلیجہ ابھی تک ٹھنڈا نہیں ہوا؟
خدارا! عمران خان کو رہا کرو، زیادتی پر زیادتی کرتے جا رہے ہو۔ اب علیمہ خان کا کیا قصور ہے کہ انہیں جیل میں رکھا ہوا ہے؟ سہیل آفریدی کو کیوں غائب کیا ہوا ہے؟ حسنین رفیق کو کیوں غائب کیا ہوا ہے؟
پوری پی ٹی آئی کو توڑنے کی کوشش کی، عمران خان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے، لیکن پھر بھی تمہارا کلیجہ ٹھنڈا نہیں ہوا؟ آخر کتنی مزید زیادتیاں کرو گے؟
کوٹ لکھپت جیل سے بیرسٹر حسان خان نیازی کا پیغام:
"پی ٹی آئی کی قیادت اور اراکینِ پارلیمنٹ کو ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر تمام خواتین سیاسی قیدیوں، بشمول میری خالہ علیمہ خان، کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔ انہیں ان خواتین سیاسی قیدیوں کے حق میں مسلسل اور بھرپور انداز میں آواز بلند کرنی چاہیے۔"
@Hkniazi88@Aleema_KhanPK@Dr_YasminRashid
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جو وزیر میرے بارے میں ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کر رہا ہے اگر میں نے اس خلاف تبصرہ کر دیا تو وہ منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا ، یہ وزیر کون ہو سکتا ہے؟
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جو وزیر میرے بارے میں ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کر رہا ہے اگر میں نے اس خلاف تبصرہ کر دیا تو وہ منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا ، یہ وزیر کون ہو سکتا ہے؟