عرفان اللہ کا بلوچستان کے پسماندہ علاقے سے لے کر دانش اسکول کے پہلے سی ایس پی آفیسر بننے تک کا سفر۔
محض پانچ برس کی عمر میں والد کا سایہ سر سے اٹھ جانے کے بعد جب اندھیرے بڑھنے لگے، تو وزیرِ اعظم شہباز شریف کا 'دانش سکول' روشنی بن کر ابھرا۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے وہ اور ان جیسے کئی لوگ یہ سمجھتے تھے کہ بلوچستان سے پنجاب آنے پر تعصب یا امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑے گا، مگر دانش اسکول نے یہ سوچ بدل دی اور یہ احساس بیدار کیا کہ صوبائیت سے بالاتر ہو کر ہماری سب سے پہلی اور اصل پہچان صرف اور صرف 'پاکستانی' ہونا ہے۔
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
دانش اسکول سے فارغ التحصیل بچوں اور بچیوں کی داستانیں سن کر کوئی آنکھ ایسی نہیں جو اشک بار نہ ہو۔ آج ہم سب کے لیے فخر کا دن ہے کہ اب دانش اسکول کا یہ گلدستہ پنجاب سے نکل کر پورے پاکستان میں اپنے پھولوں کی مہک پھیلا رہا ہے۔
اسلام آباد دانش اسکول کے ہم پلہ 27 دانش اسکول اس وقت زیر تعمیر ہیں۔ کراچی سے لے کر پشاور تک کوئی بچہ اور بچی، چاہے وہ غریب کی بیٹی ہے یا مزدور کا بیٹا ہے، سب کو تعلیم کے مواقع برابر میسر ہونے چاہئیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد دانش اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
اصل قیادت وہی ہے جس کے دل میں عوام کے لیے محبت اور بچوں کے لیے بے پناہ شفقت ہو۔ 🥹❤️🇵🇰
ایک ننھی سی جان کے لیے یہ پیار بھرا لمحہ، اپنائیت اور روشن کل کی خوبصورت امید بن گیا۔
ن لیگ اگر اپنے شدید ترین مخالف جماعت پیپلزپارٹی سے اتحاد کرسکتی ہے
تو مولانا پی ٹی آئی کیساتھ کیوں نہیں کرسکتے؟
مولانا کو پی ٹی آئی کیساتھ اتحاد کرلینا چاہئے اب
خیبر پختونخواہ پولیس اہلکاروں کی ویڈیو سامنے آگئی۔
📌بہت اچھا ہوا جو گورنر راج لگ گیا۔ سہیل آفریدی پولیس کا دشمن اور منشیات فروشوں / دھشت گردوں کا دوست تھا
صوبے میں بڑے منشیات فروشوں کے تعلقات سہیل آفریدی سے نکلتے تھے۔ جب بھی کوئی منشیات فروش گرفتار ہوتا سہیل آفریدی اس کو چھڑانے پہنچ جاتا تھا