@PakPMO اپ کو لوگوں کو قانون س��ھانے کے لیے بٹھایا نہیں گیا اپ کو صرف صاف الیکشن کرانے کے لیے بٹھایا گیا تھا اچھا اپ کو صفائی یا دینے کے لیے نہیں بٹھایا گیا فارم 45 کے مطابق لوگوں کو مین ڈیٹ دو
SIR !
One of the most saddest moments of my life was yesterday when in Adyala Jail I saw my childhood Hero, the Captain and leader of the nation in jail.
At the end of our short meeting when the jail authorities took you away from us to your cell, at that very moment my heart wrenched with Pain & Grief.
Are we as a nation doing justice to our Leader ? and by wasting the Leader of the Ummah like this are we doing justice to the future of our coming generations?
May ALLAH be at your side, get you out of this test & trial and bestow mercy, blessings and ease along with Great Honour upon you, SKIPPER !
Amin !
Long Live Pakistan 🇵🇰
Long Live Imran Khan !
اب تک کی سب سے بڑی خبر۔۔۔کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے استعفی دیدیا،
راولپنڈی سے تیرہ لوگوں کا جتوایا گیا ستر ستر ہزار لی لیڈ والوں کو ہرواہا گیا
میرے ماتحت یہ کام نہیں کرنا چاہ رہے تھے،مجھے راولپنڈی کے کچہری چوک مین سزائے موت دی جائے،میرے ساتھ الیکشن کمشنر اور دیگر کو بھی س��ائیں دی جائیں،کمشنر راولپنڈی
ابھی ا��یالہ @ImranKhanPTI صاحب سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سردار لطیف کھوسہ صاحب اور محمد عامر ڈوگر صاحب بھی موجود تھے۔ ماشاءاللٰہ صحت اچھی تھی اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔ تقریبًا آدھا گھنٹہ ملاقات رہی۔ اپنے لیڈر سے اتنے عرصہ بعد ملا بہت اچھا لگا۔ مردان کی تاریخی جیت کا سن کر بہت خوش ہوئے۔
اڈیالہ میں میرے جیل کے دنوں کے احوال کا بھی ان کو پتہ تھا اور خوش تھے کہ آپ نے جوانمردی سے جیل کاٹی۔ پوچھا اسیری کے کتنے دن تھے ان کو بتایا 78 دن تھے۔ ڈوگر صاحب سے بھی ان کے جیل کے دنوں کا پوچھا۔ ان کی ملتان کی جیت پہ بھی بہت خوش تھے۔ سردار لطیف کھوسہ نے خان صاحب کو کہا کہ ان کی لاہور کی جیتی ہوئی سیٹ خان صاحب کی امانت ہے جس پہ خان صاحب نے کہا کہ نہیں وہ میانوالی والی سیٹ پہ آئیں گے انشاءاللٰہ
میں اپنے لیڈر کی قدر شناسی کا دل سے شکر گزار ہوں۔
قوم کے لیڈر سے قوم کے مسائل پہ تفصیلی گفتگو ہوئی۔
انہوں نے بہت سی ضروری ھدایات دی ہیں جن سے متعلق بعد میں آپ کو آگاہ کریں گے۔
سب سے بڑی بات جو خان صاحب نے کی ہے وہ یہ ہے کہ @PTIofficial اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پہ جائے گی۔
ہم کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ملک و قوم کی ترقی کی خاطر ملک و قوم کو آگے لیکر جائیں گے۔
خان صاحب نے نیلسن منڈیلا کے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن Truth & Recilliation Commission کا بھی حوالہ دیا کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے سچ ، معافی اور درگزر کی طرف جانا ہوگا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آکر انتقام نہیں سیاسی استحکام �� ترقی کی طرف پاکستان کو لے کر جائے گی۔
انشاءاللٰہ
قوم کے لیڈر کی سوچ اور بڑے دل کو سلام ہے۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد