سہیل آفریدی کا اچانک واضح موقف لینا اور ساتھ ہی حامد میر اور وسیم بادامی جیسے لوگوں کے ساتھ انٹرویو ہونا اور نشر ہو جانا اتنا سیدھا معاملہ ہرگز نہیں ہے
پہلی رائے یہ ہو سکتی ہے کہ فوج اپنے اتحادیوں کو چھوڑنا چاہتی ہے اسلئے وزیراعلی KP کو ریلیف دے رہی ہے ۔ لیکن ایسا ہوتا تو سیکٹر کمانڈر سہیل آفریدی کو دھمکی نہ دیتا
دوسری رائے یہ ہو سکتی ہے کہ سہیل آفریدی کا اچانک آرمی چیف اور چیف جسٹس کو ذمہ دار ٹھہرانا ایک ایڈجسٹمنٹ ہے جس کے تحت انہیں اپنا امیج ٹھیک کرنے کی اجازت دی گئی ہے
تیسری رائے یہ ہے کہ سہیل آفریدی نے مضبوط سٹینڈ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مگر ایسے میں انکے حامد میر اور وسیم بادامی سے انٹرویو نشر ہونا ہضم نہیں ہو رہا ۔
میں کیہڑے پاسے جاواں
سب سے پہلے مجھے ایوب کے خان کے دور میں اٹھایا گیا تھا کہ میں مارشل لاء کے خلاف بات کرتا تھا۔ میری شکایت میرے ایک ہم جماعت نے کی کہ یہ سرخا ہے۔ جب مشرقی پاکستان علیحدہ ہوا تو میں نے فوج کے احتساب پر زور دیتے ہوئے ایک اخبار کے ایڈیٹر کو قارئین کے صفحے پر چھاپنے کے لیے خط لکھ دیا۔ جواباً ایڈیٹر یا اس کے سٹاف نے مجھے خط لکھا کہ اگر دوبارہ ایسا کچھ لکھا تو تمہارا نام پتہ ایجنسیوں کو بھجوا دیں گے۔
دوسری مرتبہ مجھے میری یونیورسٹی سے اٹھا کر سیدھا ایک فوجی میس میں لے گئے تھے۔ الزام تھا کہ میں نے بھٹو کی موت سے سبق نہیں سیکھا اور طالبعلوں کے سامنے اس پر اپنی بھڑاس نکالی تھی۔ مجھے زیادہ تکلیف اس بات پر ہوئی تھی کہ میری شکایت بھی میرے ایک طالبعلم ایک مولوی کے لونڈے نے کی تھی۔
میں تب میس میں پڑا سارا دن ساری رات کڑھتا رہتا تھا کہ چلو یہ طاقتور ہی سہی ، چلو یہ ظالم ہی سہی ، چلو عوام کمزور ہی سہی ، لیکن کسی طرح عوام یہ تو مان لیں کہ انہیں لوٹا جارہا ہے۔ عوام کو یہ تو پتہ چل جائے کہ محافظ نہیں غاصب ہیں۔ زیادہ نا سہی یہ چوری چھپے دل ہی دل میں ان سے نفرت تو کریں۔
آج میں جب سوشل میڈیا پر دیکھتا ہوں ، فوجی اکاونٹس کے بند رپلائیز دیکھتا ہوں ، فیس بک اور ایکس پر فوجی پراپگنڈہ ریشو ہوا دیکھتا ہوں ، جب نجی محفلوں میں عوام کی فوج سے متعلق بیہودہ اور فحش خواہشات پر مبنی گفتگو سنتا ہوں تو مجھے وہ رات یاد آجاتی ہے جب میں نے باوضو ہوکر دو نفل پڑھ کر روتے ہوئے اللہ سے دعا کی تھی کہ یا اللہ میری زندگی میں ایک دفعہ ان ظالموں کو انہی لوگوں کے ہاتھوں ذلت و رسوائی سمیٹتا تو دکھا دے۔ آج ایسا لگتا ہے ساری دعائیں قبول ہوگئی ہیں۔
Khabib Nurmagomedov explains how if you want to work in MMA, you need to submit to zionist sponsors. If you even mention the slaughter in Gaza, they cancel you. Yet, he still chose life over money.
آزاد کشمیر پر مسلط عاصم منیر، کیا یہ فوجی خنزیر بکواس کر رہا ہے کہ لوگوں نے پولیس والی کی ڈیڈ باڈی کے ساتھ بے حرمتی کی اور ویڈیوز وائرل کیں۔ یہ کام فوج اور پولیس کرتی ہے۔
ویڈیوز وائرل کرکے حرامزادے لیاقت کی بیوی کو بھیج دیے؟ کہاں ہیں وہ ویڈیوز؟ کون سی ویڈیوز؟
جھوٹا حرامزادہ!
وزیرستان کا کرومائیٹ کرفیو کے دوران کیسے لوٹ کر لے جایا جا رہا ہے ۔ پشتون وطن کو دھشتگردی کے نام پر ، سیکیورٹی کے نام پر جرنیل کیسے مل بانٹ کر کھا رہے ہیں۔ ایک جرنیل نے تیراہ کی بھنگ اور لکڑیاں پکڑی ہیں، دوسرے نے وزیرستان کا چلغوزہ اور تیسرے نے وزیرستان کے معدنیات پکڑے ہوئے ہیں۔ خود بیچ رہے ہیں، دنیا بھر کے ارب پتیوں سے انکی کمپنیوں سے ڈیل کر رکھے ہیں۔ اور ھمارے مفتی و امیر سانپ شریعیت کے لولی پاپ پر کھیل رہے ہیں۔!
ایک خبر:
پیسے نا ہونے کی وجہ سے پنجاب حکومت کا ڈولفن فورس اور لاہور میٹرو بس سروس کو بند کرنے کو فیصلہ
دیگر خبریں:
لاہور میں چھ سو600ارب روپے کی لاگت سے انڈر گراونڈ بلیو ٹرین چلانے کا فیصلہ۔
گوجرانوالہ میں عوامی احتجاج کے باوجوداکتیس کلومیٹر جی ٹی روڈ پر میٹروبس بنانے پر کام شروع۔
پنجاب میں پہلے سے موجود محکموں کےمتوازی درجنوں نئے محکمے بنا کر انکےلیے کڑوڑوں روپے کی امپورٹڈ گاڑیاں اور مراعات کا اعلان۔
پنجاب حکومت کا کشمیر الیکشن جیتنےکےلیے فری الیکٹرک بسیں بانٹنے کا اعلان
پرانا جائے گا تو نیا آئے گا نا۔دیہاڑی پروگرام۔
I have a dream
میرا خواب ہے کہ ایک دن یہ ہجوم اٹھ کھڑا ہوگا۔ میرا خواب ہے کہ ایک دن مارگلہ کی پہاڑیوں سے غول کے غول اتریں گے ، میرا خواب ہے کہ ایک دن سندھ ساگر کے کناروں کے ساتھ سندھ کے غریب ہاری الٹا سفر کرکے پنجاب کی طرف آئیں گے ، میرا خواب ہے کہ ایک دن جہالت ، غربت کسمپرسی میں پسے ہوئے سرائیکی اٹھیں گے۔
یہ ایوب خانوں اور ضیا الحقوں کو انکی قبروں سے ویسے نکالیں گے جیسے گوروں نے کرامویل کو نکالا تھا اور وہی سلوک کریں گے جو ایک ڈکٹیٹر کرامویل کیساتھ ہوا تھا۔ پھر اس دن کے بعد پاکستان میں کبھی کوئی مارشل لاء نہیں آئے گا جیسے کبھی کرامویل کے بعد کبھی برطانیہ میں نہیں آیا۔ میرا خواب ہے کہ اس ملک کے قابض عوامی ردعمل سے ایک دن اتنے خوفزدہ ہوجائیں گے یہ ٹی وی سکرینوں پر اور سوشل میڈیا پر آکر اعلان کریں گے کہ ہمیں معاف کردو ، ہمیں معاف کردو ، لیکن کوئی معافی لیکر دینے والا نہیں ہوگا ۔ میرا خواب ہے کہ وہ دن ملک میں قانون کی بالادستی ، برابری اور عوامی حکومت کا پہلا دن ہوگا۔
یہ ہیں وہ کردار جن کو ڈی چوک پہنچنے پر کارکنان گلے سے لگا رہیے تھے پھر اسی وردی نے چن چن کر کارکنان کے سروں پر گولیاں ماری اطرافی بیلڈنگ پر سنائیپر کو تعینات کر کے نشانے بنا کر قتل عام کیا گیا
یہ جو دہشت گردی تھی اس کے پیچھے تنخواہ دار طبقہ تھا
یہ ویڈیو رویوں اور محسوسات میں فرق کی نشاندہی ہے۔
آج سے کچھ سال پہلے اگر یہی جیپ اور یہی فوجی کہیں جاتے تو لوگ ان کی خدمت کرتے اور ان کے پاس جانے میں خوشی بھی محسوس کرتے ۔ اس کی بجائے وہ ان کی آمد سے عدم تحفظ اور شکوک و شبہات میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
قوم اپنے فوجیوں سے خطرہ محسوس کرنے لگی ہے تو اس سے زیادہ اور کیا بات خطرناک ہو سکتی ہے
کیا کوئی اس پر سوچنے کی تکلیف کر رہا ہے ؟
🚨 BREAKING:
Belgian Prime Minister: More than 15,000 people in Gaza need prosthetics due to limb loss. 10,000 of these victims are children... Where is human dignity in all of this?
انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب دہشت گرد غدار قاتل پاکستان فوج کو پاکستان کے پانچویں صوبوں کی عوام مِل کر مارے گی ان کا قتلِ عام کرے گی اور پھر یہ ل غلیظ پاکستان فوج روایت کے مطابق اپنی پتلونیں 👖 چھوڑ کر بھاگے گی
It is shocking to hear reports that British nationals are now becoming casualties of the seriously escalating situation in Azad Jammu and Kashmir.
This violence and bloodshed must end. All Communications must be restored. All restrictions on food and medical supplies must be lifted. Peaceful table talks must be resumed immediately.
The UK must continue to use every diplomatic lever available to push for a de-escalation, restraint and peace, with Kashmiri human rights at the heart of any resolution.
https://t.co/sbYGhfGr3d
ایجنسیوں کے پاس مکمل معلومات تھیں کہ عمران خان کیساتھ کون وفادار ہے کون نہیں ایک ایک کا فون اور گھر بگڈ ہوتا ہے اسلئے ہر اس شخص کو مار پیٹ کے پارٹی سے نکالا گیا یا لمبی قید میں ڈال دیا جو پکا وفادار تھا پیچھے چھان بولرا ہی بچا ہے!
اے خدا، خواجہ آصف کو پاکستان کے اندر اپنے آگے پیچھے ہونے والا ظلم دیکھنے کی توفیق دے! خواجہ صاحب کو بلوچستان، فاٹا، آذادکشمیر، اندرون سندھ اور جھنگ میں ہونے والے ریاستی جرائم کی آگاہی دے! اور اسحاق ڈار کے بھانجے اور دوستوں کے مشغلوں سے بھی آگاہ کر دے!
سینٹ میں عجیب بل پاس ۔۔۔۔
عام پاکستانی اگر بیرون ممالک بھیک مانگے گا تو اس پر 3سے 10 سال سزا ھو گی
لیکن وزیراعظم اگر جا کر مانگے گا تو اس پر جشن منایا جائےگا۔🤣