رضوانہ تشدد کیس کی FIR کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے اور جرم کی گھناؤنی نوعیت کی درست عکاسی کرتے ہوئے متعلقہ سیکشنز شامل کیے گئے ہیں اب یہ کیس مسلم لیگ ن کی حکومت کے سابقہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون کی فرم لڑے گی ان کا شمار قابل وکلاء میں ہوتا ہے.سول جج عاصم حفیظ کے خلاف بھی چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور اعلیٰ عدلیہ اس جج کو فوراً عہدے سے ہٹائے.
#رضوانہ_کو_انصاف_دو
جج عاصم حفیظ کے مطابق بچی کو ہم نے نہیں مارا،پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ بچی تو آپکے گھر میں رہتی تھی اسکو گہرے زخم کیسے آئے؟ یہاں تک کہ کیڑے پڑ گئے،ہڈیاں کیسے ٹوٹ گئیں؟وہ زخم تو ڈنڈوں،چمچوں اور ناخنوں کے ہیں جو ڈائن کے دیے گئے گھاؤ ہیں.میڈیکل بورڈ کے مطابق زخم پرانے ہیں یعنی مار پیٹ کر علاج بھی نہیں کرایا گیا پھر جج نے کہا کہ 8 جولائی سے بچی کچھ بیمار تھی اسکا علاج ہو رہا تھا اگر ہو رہا تھا تو اسکی میڈیکل رپورٹس بھی ہوں گی اور جس ڈاکٹر سے دوائی لے رہے تھے اسکا نام پتہ بتاؤ پولیس جانچ کرے گی.جنرل ہسپتال کے مطابق اسکو کوئی کیمکل یا زہر دی گئی ہے جس کی وجہ سے طبیعت بار بار خراب ہو رہی ہے یہ زہر کس نے اور کیوں دینے کی کوشش کی؟آخری بات یہ کہ آپ نے کہا والدین نے جھوٹ بول کر بچی کی عمر 16 یا 17 سال بتائی تھی کام دیتے وقت آپ نے بچی کا برتھ سرٹیفکیٹ کیوں نہیں دیکھا اس سے ثابت ہوا آپ نااہل نکمے،جھوٹے اور راشی جج ہو؟سول جج اپنی بیوی کو بچانے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بول رہا ہے لیکن جتنے جھوٹ بولو گے اتنے زیادہ سوالات پیدا ہوں گے.معصوم بچی کو تشدد کرنے والے تم دونوں میاں بیوی ہو اور اس کیس سے جان نہیں چھوٹے گی
#رضوانہ_کو_انصاف_دو
بریکاں توڑ خبر:
معصوم بچی پر بہیمانہ تشدد کرنے والی ملزمہ سومیہ کے خلاف ہمارے پُر زور مطالبے پر اقدام قتل کی دفعہ بھی شامل کر دی گئی ہے اسکے علاوہ ہڈیاں توڑنے کی دیگر دفعات بھی شامل کی گئی ہیں آج حفاظتی ضمانت ختم ہونے پر ملزمہ کو جلد گرفتار کیا جائے
#رضوانہ_کو_انصاف_دو
ڈی پی او سے تفتیش ہونی چاہیٸے کہ آخر کیوں۔۔
ہم نے جلسے کیلئے پولیس سیکورٹی طلب کی تھی پھر سیکورٹی نہیں دی گئی ، ڈی پی او نے کہا ہمارا بی ڈی سسٹم خراب ہے۔
آج جتنی سیکورٹی افسران کے استقبال کیلئے کھڑی ہے اس کی آدھی ہمیں فراہم کی جاتی تو بھی یہ واقعہ رونما نہ ہوتا
جے یو آئی رہنما عمران ماہر کا نگران وزیر اعلیٰ اور IG کے سامنے فریاد۔
یزیدی سوچ کے مالک سول جج کی جلاد بیوی سومیہ کی طرف سے بہیمانہ تشدد کرنے کے بعد رضوانہ کو زہر دیے جانے کا انکشاف، ڈاکٹروں نے نمونے لیبارٹری بھیج دیے.
#JusticeForRizwana
۔DPO کو شامل تفتیش کیاجائے
ہم نےجلسے کیلئے پولیس سیکورٹی طلب کی پر سیکورٹی نہیں دی گئی، DPO نے کہاہمارا بی ڈی سسٹم خراب ہے
آج جتنی سیکورٹی افسران کےاستقبال کیلئے کھڑی ہےاسکی آدھی ہمیں فراہم کی جاتی تو یہ واقعہ رونما نہ ہوتا
۔JUI کنڈیڈیٹ عمران ماہر کا نگران CM اور IG کےسامنے فریاد
بچی پر تشدد کرنے والی ملزمہ سومیہ کو جلد گرفتار کیا جائے آج حفاظتی ضمانت کا آخری دن ہے سول جج عاصم حفیظ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا کر شامل تفتیش اور چائلڈ لیبر ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیا جائے
#رضوانہ_کو_انصاف_دو
اللہ اکبر
اس جذبے کو دنیا کا طاقتور سے طاقتور قوت بھی مات نہیں دے سکتا۔۔ بھائی شہید خود زخمی پھر بھی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کو تسلی یہ ہے مولانا کے ورکروں کی پہچان
۔JUI کے ورکرز کنونشن بم دھماکے میں زخمی ہونے والے سبحان اللہ عرف یوسف کی گفتگو
#جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو
ڈی پی او سرگودھا فیصل کامران نے ہمت نہیں ہاری اور گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں شدید دباؤ کے باوجود جج عاصم حفیظ اور انکی اہلیہ کے نام ایف آئی آر میں ڈال کر ہی دم لیا ۔ جج صاحب کے خلاف بھی ایف آئی آر کٹ گئی
سلام جرات مند افیسر ۔ سرگودھا تو سرگودھا ھے
@OfficialDGISPR@PolicePakistan
جناب وزیراعظم @CMShehbaz صاحب
جناب وزیر داخلہ @RanaSanaullahPK صاحب
ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرے- سومیہ کی ضمانت مسترد کروا کر اسے گرفتار کرے اور عاصم حفیظ کو کمسن ملازمہ رکھنے پر ایف آئی آر میں نامزد کرواے-
ظلم کے ضابطے اور ناانصافی مزید قابل برداشت نہیں-
#رضوانہ_کو_انصاف_دو