🔴 بی بی سی ورلڈ کی ایک رپورٹ نے بھارت کی جانب سے سوشل اور مین اسٹریم میڈیا پر پھیلائے گئے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا۔
جن کا مقصد پاکستان میں تباہی کا جھوٹا تاثر دے کر اپنے ملک میں جنگی جنون پیدا کرنا تھا۔
@MalikAw87471444@MaidahMuhammad یہ عورت نہیں ہے۔ یہ مردانہ خصوصیات رکھنے والا خواجہ سرا ہے۔ پتا نہیں ہمارے معاشرے میں ڈانس اور مجھرے چھوڑ کر دین کی بات کرنے والا لوگوں کو کیوں کھٹک رہا ہے۔
Wish present tech had been been available when @wasimakramlive was at pinnacle of performance … beauty of Cricket and Fast bowling in one video… #Cricket
Animals.
India is teaching their youth hate and how to disrespect women at its finest.
It’s more than a Sikh issue, it’s a worldwide safety issue.
#surreybc
جو سکیورٹی کے نام پر گردن میں سریا رکھنے والے اس شخص نے کیا وہ سب ہمارے ساتھ بھی ہوتا ہے مگر ہم انصاف اور قانون کے لیے آواز نہیں اٹھاتے۔
چھ ججز کے خط کے بعد ہم جانتے ہیں کہ عدالتیں کس طرح دباؤ کا شکار ہیں مگر ابھی کے لیے عوام کو عدالتوں کی نہیں بلکہ عدالتوں کو عوام کے تحفظ کی ضرورت ہے۔
ظلم کے خلاف کھڑے ہونے والے اپنے چھ ججز کے ساتھ کھڑے ہوں تاکہ ہر شخص آزاد قانون کے اندر جوابدہ ہو، اس سے پہلے کہ ہم بھی اسی طرح کچھ کررہے ہوں 🙏🏼