This post is indeed an eye opener for all of us.
First of all SHAME ON OCEAN MALL.
The little kid, Muhammad Amman Raza Khan, who lost his foot during an unfortunate event in Ocean Mall is in extreme pain.
His parents are on the verge of giving up and committing suicide as +
مفتاح اسماعیل سے بندا پوچھیں آپ وزیر خزانہ ہو ملکی معشیت ٹھیک کرنے آۓ ہو یا @ImranKhanPTI کے دور حکومت کے حالات بتانے،،سیدھا کہو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانی ہیں،مہنگائی بڑھے گی،عمران کو چھوڑو جو آپ معاہدہ کرکے آۓ ہو وہ عوام کو بتاؤ
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!
ایک نظر ادھر بھی: مریم نواز نے UAE کا تحفہ ۲کڑوڑ ۸۱ لاکھ کی BMW گاڑی صرف ۳۴ لاکھ دے کر رکھ لی؛ نواز شریف نے سعودی شیئزادے کے دی ہوئی مرسڈیز؛ آصف زرداری نے تین بیلٹ پروف گاڑیاں قواعد میں تبدیلی کر کے رکھ لیں- کیا یہ بھی توشہ خانہ کا مال تھا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے۔گراؤنڈ اور آس پاس کی سڑکیں چھوٹی پڑ گئی ہیں۔ اور جذبہ ایسا ہے کہ کپتان کو سننے کے لیے سب بے چین ہیں. آزادی فلائی اوورسے جلسہ گاہ کے مناظر
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مشعل اوبامہ سے بچیوں کی تعلیم کے نام پر 70 ملین ڈالر کی گرانٹ لے کر ہڑپ کر جانے والوں کو توشہ خانہ کی گھڑی کا پوچھتے ہوئے تھوڑی سی شرم تو آتی ہو گی 🙏
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور