@NaureenJanjua ابھی اس ٹویٹ پر بہت سارے ارسطو آئیں گے کوئی زبان کا ڈھونگ کرے گا اور کوئی صوبائیت کا۔ جاہل یہ نہیں سوچیں گے کہ بڑے فورم پر آفیشل زبان یا انٹرنیشنل زبان کا استعمال ہوتا ہے۔ گدھوں کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں
@Safinakhan منہ میں زبان ہو اور پھر پرو میکس یوتھیا بھی ہو تو شرم دلانا اسکو مشکل کام ہے ۔ اشٹاپری من گھڑت منطقیں بیان کرتے ہوۓ جسکا کوئی سر پیر نہیں۔ خیر ہمیں تو بلاک کیا ہوا ہے لہٰذا ہمارا کمنٹ اس تک پہنچایا جاۓ 😅
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے
@iemziishan امرانڈو نا تیرا پوڈ کاسٹ چلا اور جس بھی پروگرام میں بیٹھتے ہو عزت افزائی ہو جاتی ہے اب ٹویٹ پر کوشش کر رہے ہو ڈالر کمانے کے تو یہاں بھی روتا نظر آۓ گا ۔ 🤣