جیل کی کال کوٹھڑی میں پڑے اس شخص کو چار ماہ سے اوپر ہو چکے ہیں اور اب بھی چیف جسٹس کو خط لکھا تو اپنی رہائی کیلئے نہیں بلکہ جیل میں بند خواتین کی عزت و آبرو کیلئے لکھا جس پر چیف جسٹس کو شدید غصہ آگیا۔۔۔
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے۔۔۔
ایک دل ہے جو بنتا نہیں پتھر جیسا۔۔۔
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام