علیمہ خان نے کہا ہے کہ 5 اگست کو ایک دن کا احتجاج ہمیں نہیں چاہیے لمبے عرصے تک علیمہ خان دھرنے کی حامی ہیں تاکہ دباؤ بڑھ سکے علیمہ خان تحریک انصاف کو کہہ رہی ہیں کہ عمران خان نے ہمیشہ سر اٹھا کر کیا ہے عمران خان کے لیے بھیک مت مانگیں منت ترلہ پروگرام مت کریں
ثمینہ پاشا
میں گھر میں اپنی بچیوں کے ساتھ جاۓ نماز پر نماز پڑھ رہی تھی انہوں نے آ کے میری نماز توڑ دی اور ان کے ساتھ کوئی لیڈی پولیس بھی نہیں تھی
ڈاکٹر یاسمین راشد بیماری کی حالت میں قید ہے، سب رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
ہماری ایکسپورٹس آج بھی وہی ہیں جو 10 سال پہلے تھیں ان میں کوئی اضافہ نہیں ہوا تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ ہماری امپورٹس ایکسپورٹس سے سوا دو گنا زیادہ ہو چکی ہیں ! قیصر احمد شیخ ۔۔
پاکستان کی عوام کی صرف ایک ہی ضد ہے،
کہ عمران خان کو اقتدار میں لے کر آنا ہی آنا ہے،
جب تک اسٹبلشمنٹ عمران خان کو اقتدار سے دور رکھے گی تب تک ملک نہیں چلے گا،
اور اِن فارم 47 کی الاسٹک کی شلواروں والوں کے ہوتے ہوئے تو بلکل بھی نہیں چلے گا، اسد علی طور
آئینِ پاکستان میں نے بھی منگوا کر رکھا ہوا ہے،
فوجیوں کا کام حکومتیں کرنا نہیں ہوتا، فوجی کا کام حفاظت کرنا ہوتا ہے،
جو اسے ڈیوٹی ملی ہے وہ کرے، پیر اجمل قادری
اس سے بڑی زیادتی اور عدلیہ کے لئے باعث شرم بات کیا ہو گی کہ ایک ٹویٹ پر ایمان مزاری کو سترہ سال کے لئے قید میں ڈال دیا۔ کیا کسی کو محض ایک ٹویٹ پر اس کے زندگی کی قیمتی سال ضائع کرنے چاہئیں؟ اس خاتون کے جو پڑھی لکھی ہے غریبوں کی ہمدرد وکیل ہے۔ دنیا میں پاکستان کاایک روشن چہرہ ہے.
آج وفاقی آئینی عدالت نے قاضی فائز عیسی کا مونال ریسٹورنٹ اسلام آباد کو ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
بہت اچھا کیا۔ مونال ہند ہونے کا مجھ سمیت اسلام آباد کے بیشتر رہائشیوں کو بہت رنج تھا لیکن جو اس منحوس آدمی نے عمران خان کا انتخابی نشان "بلا" چھین کر جمہوریت کا جو جنازہ نکالا،
انشاءﷲ اس کا بھی ایک دن اصل عدالت حساب کرے گی۔
یہ ارشد شر کل کراچی بار کے سیکرٹری منتخب ہوئے ہیں آج اپنی کمیونٹی کے نام پیغام دے رہے ہیں کہ کل سے بار میں ٹاؤٹ ازم پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا سخت کریک ڈاؤن ہو گا بار کا وقار بحال کریں گے
ایسا کوئی اعلان اسلام آباد بار یا باقی باروں میں ہونا چاہیے
چوہدری احسن بھون نام ہی کافی ہے
یہی دیکھ لیں ابھی وہ جسٹس حسن اظہر رضوی کے بنچ میں ان کے سامنے کھڑے تھے ریلیف بھی لے لیا
تھوڑی دیر بعد آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز تعیناتی کے لئے انٹرویو پینل میں جسٹس حسن اظہر رضوی کے دائیں سائیڈ بیٹھ کر انٹرویو بھی لے رہیں ہوں گے
20 جولائی کو انہی جسٹس حسن اظہر رضوی اور دیگر کے ساتھ بیٹھ کر جج تعینات کر رہے ہوں گے پھر کچھ عرصہ بعد انہی ججز کے سامنے پیش ہو رہے ہوں گے
مفادات کا تو بالکل بھی ٹکروا نہیں ہے
یہ آپ کا اختیار ہے کہ جسے چاہیں حکومت دینگے، جس سے چاہیں گے حکومت چھین لیں گے، آپ نے سیاست کرنی ہے تو وردی اتار کر آئیے، الیکشن میں حصہ لیجیے، پتہ چل جائے گا وردی والے کو لوگ کیا ووٹ دیتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ ابھی یہ کیس سن رہے ہیں 11 اگست آئندہ سماعت ہے دو تین سماعتیں ابھی اس کیس میں مزید ہونی ہیں جج صاحب نے تو فیصلہ ابھی نہیں سنایا کیونکہ ٹرائل ہی ابھی مکمل نہیں ہوا لیکن نجم سیٹھی صاحب نے پوری قوم کے سامنے قبل از وقت ہی فیصلہ سنا دیا ہے
ایسی باتیں قبل از وقت ہونا ہمارے کمزور نظام انصاف کو بھی ظاہر کرتا ہے۔۔۔ ؟
آج علیمہ خان نے پہلی سیاسی جھلک دکھائی تو انہیں موروثی سیاست یاد ا گئ جب مہینوں یہ بہنیں اکیلی اڈیالہ کے باہر ملاقات کے لیے بیٹھی رہتی تھیں تب یہ لوگ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے سب اچھا کا راگ الاپتے رہے۔۔۔
لاہور سے ایک افسوناک خبر !!💔
لاہور میں 13 سالہ بچے کو بگڑی ہوئی اولاد نے car racing کے دوران کچل دیا, جبکہ کچلنے والا خاندان سمیت فرار ہوچکے ہیں!!
اب CCD کہاں ہے؟؟
ہم بالکل موروثی ہیں، ہم اپنے بھائی کے لیے کھڑے ہوں گے، ہمیں کوئی روک نہیں سکتا۔
ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں گے۔
پرانی ویڈیو لیکن دو ٹوک پیغام 🔥