مقصد بغاوت نہیں مقصد ہے جو غلط تھا جو غلط ہے اسے صحیح کرنا
مقصد ہے اپنی انے والی نسل کو بتانا کے حق کے لئے آواز اٹھانا لازم ہے
مقصد ہے کے جو ناحق قید کاٹ رہا ہے اسے انصاف دلانا مقصد ہے ملک کو اندھیروں سے نکالنا خان صاحب کے ویژن کو کونے کونے تک
@PTIofficial@PTIBaluchistan
آسلام آباد #شریک چیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان سے انکی والدہ ماجدہ وفات پر تحریک انصاف بلوچستان صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ،جنرل سیکریٹری جہانگیر رند،وومن ونگ بلوچستان جنرل سیکریٹری مہوش جنجوعہ، اور سنیر رکن شاہدہ سعود درانی فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کر رہے ہیں
عمران خان کی رہائی کے لیے سٹریٹ موومنٹ
*صوبائی کابینہ ممبران کی شرکت مہوش جنجوعہ کی قیادت
کوئٹہ -حلقہ پی بی 41 میں آج خواتین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی فوری رہائی کے لیے ایک بھرپور آگاہی مہم کا آغا کیا
@PTIofficial@PTIBaluchistan@ImranKhanPTI
سپریم کورٹ سے عمران خان کو ریلیف ملنے پر پی ٹی آئی بلوچستان کا اظہار تشکر، بظاہر یہ صرف ایک عدالتی پیش رفت پر ردعمل نہیں بلکہ پارٹی کارکنوں میں دوبارہ سیاسی سرگرمی اور حوصلہ بحال ہونے کی کیفیت ہے۔ اب اصل سوال یہ ہے کہ حکومت اس عدالتی فیصلے کے بعد کیا حکمت عملی اختیار کرے گی؟
*گزشتہ 3 سالوں کے بعد آج پہلی بار عمران خان کے حوالے سے کوئی اچھی خبریں سننے کو ملی ہیں۔*
*یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے*
*الحمدللہ*
*تمام پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ووٹرز سپوٹرز کو آج نماز ظہر ادا کرنے کے بعد دو دو شکرنے کے نوافل ادا کرنے چاہئیے
@PTIofficial@PTIBaluchistan
نو مئی کے جھوٹے مقدمات میں ہماری بےگناہ خواتین بشریٰ بی بی، یاسمین راشد، زرتاج گل، کنول شوذب، عالیہ حمزہ، عائشہ علی بھٹہ، صنم جاوید، فردوس رائے، خدیجہ شاہ، فرخندہ کوکب، اور فرح آغا کو 5,5 اور دس دس سال سزائیں سنائی گئی ہے، ہم اپنی بیگناہ خواتین کے لیے عدالتوں سے انصاف مانگتے ہیں۔
شیخ وقاص اکرم سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریکِ انصاف کی پریس کانفرنس
کوئٹہ # مرشدِ عمران خان و اسیران کی رہائی قانون کی بالادستی کے لیے،پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کال، وومن ونگ مرکزی صدر کنول شوذب ہدایت پر 5اگسٹ یوم سیاہ احتجاجی ریلی میں،وومن ونگ بلوچستان جنرل سیکریٹری مہوش جنجوعہ قیادت میں وومن ونگ عہداران/ممبران کی شرکت
@PTIBaluchistan
مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کنول شوذب کی ہدایات اور وومن ونگ بلوچستان سیکٹریری جنرل مہوش جنجوعہ نگرانی میں 3اگست 2026 بروز سوموار* کو ڈسٹرکٹ کوئیٹہ کے مختلف بازاروں ، یونین کونسلوں میں 5 اگست یومِ سیاہ کے سلسلے میں اسٹریٹ موبلائزیشن اور عوامی آگاہی مہم کے پمفلٹ تقسیم