طاغوتی لکیروں کے آر پار اسیروں کی ذہنیت اتنی محدود ہے کہ ایک میچ پر لڑنے مرنے پر تیار ہوجاتے ہیں لیکن اللہ کے دین کی باری آئے تو ان کی غیرت جھاگ کی طرح بیٹھ جاتی ہے۔
@ShakirAwan88 محمود اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP جیسے شریف سیاستدان کا پی ٹی آئی کی نمائندگی کا فیصلہ ابتدا سے ہی غلط تھا۔ سب کو پتہ تھا کہ جیسے ہی وہ پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کے خلاف جائیں گے تو PTIکے لچے لفنگے یوٹیوبرز و بےغیرت سوشل میڈیا ان کی پگڑی اتار کر ذلیل کرنے لگ جائیں گے۔
محمود اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP جیسے شریف سیاستدان کا پی ٹی آئی کی نمائندگی کا فیصلہ ابتدا سے ہی غلط تھا۔ سب کو پتہ تھا کہ جیسے ہی وہ پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کے خلاف جائیں گے تو PTIکے لچے لفنگے یوٹیوبرز و بےغیرت سوشل میڈیا ان کی پگڑی اتار کر ذلیل کرنے لگ جائیں گے۔
اچکزائی منافق آدمی ہے، یہ دو نہیں چاروں اطراف کھیل رہے ہیں، یہ مزاکرات میں شامل نہیں ہورہے اور نان ہی کنٹینر پر جانے کو تیار ہیں، انکے نواز شریف سے بھی اچھے مراسم ہیں اور رانا ثناءاللہ کو اپنا بنگلہ بھی دے رہے ہیں، ایثار رانا
https://t.co/7QI2ez10Rg
پرامن احتجاج پی ٹی ائی اور جماعت اسلامی کا ائینی اور جمہوری حق ہے
حکومت کو چاہیے کہ پی ٹی ائی سے بامقصد اور بامعنی مذاکرات کرے۔ عمران خان تک رسائی دینا ان کا علاج یا ان کی اہلیہ کے علاج کے معاملات ایسے نہیں کہ ضد اور ہٹ دھرمی اختیار کی جائے۔ حکومت بڑے پن کا مظاہرہ کرے جماعت اسلامی گورنر راج یا ایمرجنسی جیسی تجاویز کو ۔سترد کرتی ہے
وزیراعظم نے اپنے وعدے کے مطابق ملاقات کر کے لیوی ختم کرنے کا اعلان نہ کیا تو ملتان سے ہی لانگ مارچ دوبارہ شروع ہوگا اس بار زیادہ قوت کے ساتھ اگے بڑھیں گے
حافظ نعیم الرحمن کی لاہور میں پریس کانفرنس
کے پی میں کوئی ایمرجنسی یا گورنر راج قبول نہیں!
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے لیے جماعت اسلامی کو پیش کرتا ہوں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان ثالثی کی پیشکش
#لیوی_بھتہ_نامنظور
سعودی نمک خوار ملا کھجور و ریال کو حلال کرنے کے لیے ایسے فضول فتوی تو دینگے۔ آل سعود کے زرخرید ملاؤں پہ لعنت ہو جو اسرائیل کے خلاف تو میدان میں نہیں آتے لیکن مسلمانوں سے لڑنے کے لیے فتوی بھی دیتے اور لشکروں کی پیشکش بھی کرتے ہیں۔
حوثیوں کے معاملے میں تکلیف میں مبتلا دوستو!
فتویٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے نہیں دیا، بلکہ عالمِ اسلام کے اکابر علماء نے پہلے سے دے رکھا ہے۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مدینہ منورہ میں اپنی تقریر کے دوران اسی شرعی مؤقف کی تائید کی ہے۔
@TahirAshrafi سعودی نمک خوار ملا کھجور و ریال کو حلال کرنے کے لیے ایسے فضول فتوی تو دینگے۔ آل سعود کے زرخرید ملاؤں پہ لعنت ہو جو اسرائیل کے خلاف تو میدان میں نہیں آتے لیکن مسلمانوں سے لڑنے کے لیے فتوی بھی دیتے اور لشکروں کی پیشکش بھی کرتے ہیں۔
BREAKING: At least nine Palestinians have been killed and 31 others wounded in Israeli attacks on the Gaza Strip over the past 24 hours, says the enclave's health ministry.
🔴 LIVE updates: https://t.co/HGXL97Hmd6
“Why is the future of Karachi’s children being put at stake? Mustafa Kamal and Azra Pechuho should answer. Conduct a test of the top 100 MDCAT students, and the truth will become clear,” stated Monem Zafar while speaking to the media, referring to Mustafa Kamal and Azra Pechuho over the MDCAT test.
#TOKReports #MDCAT #KarachiStudents
While media is busy with the fight between two pilots of ‘Fly Dubai’ aircraft, Israel has bombed a bus in Gaza, killing at least 5 Palestinians and injuring dozen!
کوئی سیاسی پارٹی ایسی نہیں ہے جو مافیا کے خلاف آواز اٹھاتی ہے، کیونکہ یہ سارے مافیا سیاسی جماعتوں میں خود شامل ہوتے ہیں۔ یہ پورا ایک کارٹیل کا نیٹ ورک ہے جو ایک دوسرے کو پروٹیکشن دے رہا ہے۔
صرف جماعتِ اسلامی ہے جو یہ کام کر سکتی ہے، کیونکہ ہمیں یہ خدشہ نہیں کہ ہمارا خرچہ پانی بند ہو جائے گا۔
#KarachiYouthSummit #AlkhidmatKarachi
ایک عمومی رائے ہے اور کافی حد تک درست بھی ہے اس ملک کی جین زی عمران خان کی گرویدہ ہے مگر نظر آرہا ہے کہ حافظ نعیم جس طرح نوجوانوں پر محنت کررہے ہیں اور ان کو جین زی کا جو رسپانس آرہا ہے وہ نوجوانوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے حافظ نعیم کا بنوقابل ایک انقلابی پروگرام ہے جس سے ہزاروں نوجوان ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کررہے ہیں جن کا جماعت اسلامی سے کوئی تعلق نہیں ہے اگر صرف یہی نوجوان حافظ نعیم سے جڑ گئے تو کم از کم جین زی پر کسی ایک لیڈر کی اجارہ داری نہیں رہے گی نوجوانوں کی سوچ مقناطیس کی طرح ہوتی ہے جو عام لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے جو کام سیاسی جماعتیں اور ان کے سرپرست اربوں روپے خرچ کرکے اور ریاستی طاقت کے بدترین استعمال سے نہ کرسکے وہ کام حافظ نعیم کا ایک پروگرام “بنو قابل “ کر گزرے گا اس کے علاوہ جس طرح وہ عام آدمی کے مسائل پر آواز اٹھارہے ہیں نوجوان اس آواز کی سمت کی طرف متوجہ ہورہے ہیں بس حافظ نعیم نے ایک کام کرنا ہے اپنی گروتھ اسی طرح آرگینگ رکھنی ہے کسی قیمت پر اسٹیبشلمنٹ کی سپورٹ نہیں لینی چاہے اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنا پڑے کیونکہ اب اس ملک میں اسی کی سیاست ہوگی وہی عوام میں شرف مقبولیت پائے گا جو بیساکھیوں کے بغیر چلنا جانتا ہوگا ورنہ بیساکھیوں والوں کا کراچی سے اسلام آباد تک حشر دیکھ لیں ،اقتدار ، وزارتیں ، طاقت اور پروٹوکول رکھنے کے باوجود زندہ لاش بنے پڑے ہوئے ہیں قوم نے ایک اجتماعی فیصلہ تو کرلیا ہے کسی اور کے کندھوں پر چڑھ کر سیاست کرنے والوں کو کندھوں پر بیٹھانے والوں کے لیے بھی بوجھ بنادینا ہے
اپنے منجمد ذہن کھولیں ، حالات کو بدلتے ہوئے انداز میں پرکھیں ، نئی سوچ کے داخلے پر پابندی مت لگائیں اور اس تناظر میں ملکی سیاست کے بدلتے منظرنامے پر نظررکھیں پاکستان کی سیاست کے افق پر نیا سورج طلوع ہورہا ہے اب آپ پر منحصر ہے کہ اس سورج کی کرنوں سے نئے راستے تلاش کریں یا پھر ماضی کے اندھیروں میں رہے کر ٹامک ٹوئیاں مارتے رہیں روشنی یا اندھیرے کا انتخاب آپ نے خود کرنا ہے
@thecabeir@siasatpk ابےجہل کی دکان۔ جماعت نےکدھرکہاہے یہ؟ کوئی ثبوت ؟ یا پی ٹی آئی و اسٹیبلشمنٹ کےپالتو کتوروں کی باتوں پہ یقین کریں؟ویسے جماعت نےتو اسرائیلُ کےخلاف وحماس وفلسطین کی حمایت میں درجنوں ملین مارچزکیے۔بقول فضل الرحمن یہودیوں کےایجنٹ نےکوئی بیان حماس کی حمایت میں دیا یاکوئی ملین مارچ کیا؟