بریکنگ نیوز
تمام تر دھاندلیوں کے باوجود پی ٹی آئی کے پاس 42 یوسیز ہیں پھر بھی حافظ نعیم الرحمان کی غیر مشروط حمای�� کی ہے بدلے میں ڈپٹی میئر یا کوئی ٹاؤن چیئرمین نہیں مانگا۔
ن لیگ کے 7 چیئرمین ہیں اور وہ پیپلزپارٹی سے ڈپٹی میئر مانگ رہے ہیں نہ ملا تو ووٹ حافظ صاحب کو دیں گے
ہم اس جھوٹے پروپیگنڈا کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
چند عناصر کی طرف سے پھیلائی جانے والی یہ خبر حقائق کے مکمل منافی ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا اس وقت بھی نامعلوم مقام پر موجود ہیں اور آج بھی سنی اتحاد کونسل جھنگ اور لاہور کے ک��رکنان کے گھروں پر پولیس کی طرف سے چھاپے مارے گئے ہیں۔لہذا سنی اتحاد کونسل نے کوئی ایسا فیصلہ ہرگز نہیں کیا۔
ہم جس جگہ پر پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی کے طور پر کھڑے تھے آج بھی اسی جگہ پر کھڑے ہیں۔
If you tell a lie big enough and keep repeating it, people will eventually come to believe it.
~ Joseph Goebbels
Presenting to you some top Pakistani Goebbels & minions , the so called intellectuals & one chicken legged kharpainch !
@Hammad_Azhar
#BehindYouSkipper
#ReleaseImramRiazKhan
آج عمران خان اعلان کردے کہ پاکستان کے ہر شہر میں DHA بناٸیں جاٸینگے، ملک میں تمام سرکاری ٹھیکے FWO کو دٸیے جاٸینگے، جنرلوں کو ملک کے کسی بھی شہر میں فیکٹریاں لگانے کی اجازت ہوگی، جنرل کو ریٹائرمنٹ پر 1000 ایکڑ زمین دی جاۓ گی اور 50 کروڑ نقد دٸیے جاٸیں گے تو پوری حکومت جیل میں
1/2
2/2
ہو گی، شفاف انتخابات بھی ہو جاٸیں گے عمران خان بھاری اکثریت سے جیت جاۓ گا، عدالتوں میں انصاف ہوا کرے گا، بیروکریٹس قانون کے مطابق کام کریں گے، تمام TV چینلز پر عمران خان کی ملکی خدمات کی تعریفیں ہوں گی، مخالفین کی خواتین کے ساتھ وہی سلوک ہو گا جو اس وقت PTI کے ساتھ ہو رہا ہے۔
مریم نواز صاحبہ آج شجاع آباد جارہی ہیں،
وہاں کی تقریر میں لوگوں کو مبارک دیں گی کہ الحمد للہ میرے پاپا اور چاچا کی حکومت نے 76 سالہ مہنگائی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کر لیا ہے
کچھ علاقوں میں شروع ہو چکی، جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں بدترین لوڈشیڈنگ شروع ہونے جارہی ہے،
آپ کو پیپلزپارٹی کے دور کی لوڈشیڈنگ بھول جائے گی،
لیکن 90 فیصد ٹی وی چینلز پر آپ کو سب اچھا کی رپورٹ ملے گی.
مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کو دیکھ کر یہ مت سوچیے کہ یہ بدترین حالات ہیں،
یہ بدترین حالات کا آغاز ہے،
آنے والے دن اس بھی خوفناک ہیں ،
بس آپ نے ہر لمحہ شکریہ نواز شریف اور شکریہ مریم نواز کہتے رہنا ہے،
آپ کو کچھ لوگ بیوفوف بنانا چاہیں گے یہ حکومت شہباز شریف کی ہے، میاں نواز شریف ہوتے تو حالات مختلف ہوتے،
لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس حکومت کا ہر فیصلہ لندن میں بیٹھا تاحیات نااہل سزا یافتہ مجرم، اشتہاری، فراری، مفرور، بھگوڑا اور پاکستان کے اداروں کو مطلوب شخص ہی کررہا ہے.
*جو امیرِ شہر کا حُکم ہے*
*بِنا اعتراض،، وہ مان لیں*
*جو میرے مفاد کے حق میں ہیں*
*وہی،،،،،،، عدلیہ میں رہا کریں*
*مجھے جو بھی دل سے قبول ہوں*
*سبھی فیصلے،،،،،،، وہ ہُوا کریں*
*جنہیں مجھ سے کچھ نہیں واسطہ*
*انہیں،،،، اپنے حال پہ چھوڑ دو*
احمد فراز
*کہیں تار تار ہوں،، عصمتیں*
*میرے دوستوں کو نہ دوش دو*
*جو کہیں ہو ڈاکہ زنی اگر*
*تو نہ کوتوال کا،،،،، نام لو*
*کسی تاک میں ہیں لگے ہُوئے*
*میرے جاں نثار،،،،، گلی گلی*
*میرے جاں نثاروں کو حُکم ہے*
*کہ،،،،،، گلی گلی یہ پیام دیں*
احمد فراز
*تمہیں کیا پڑی ہے کہ رات دن
*کہو،،،،،، حاکموں کو بُرا بھلا*
*تمہیں،،، فکرِ عمرِ عزیز ہے*
*تو نہ حاکموں کو خفا کرو*
*جو امیرِ شہر کہے تُمہیں*
*وہی شاعری میں کہا کرو*
*کوئی واردات کہ دن کی ہو*
*کوئی سانحہ کسی رات ہو*
*نہ امیرِ شہر کا زکر ہو*
*نہ غنیمِ وقت کی بات ہو*
احمد فراز
کلام کی تازگی ملاحظہ فرمائیں ایسے لگتا ہے کہ احمد فراز صاحب نے جیسے یہ نظم کل ہی لکھی ہو۔۔
*مجھے خط ملا ہے غنیم کا*
*بڑی عُجلتوں میں، لکھا ہُوا*
*کہیں،، رنج��وں کی کہانیاں*
*کہیں دھمکیوں کا ہے سلسلہ*
*مجھے کہہ دیا ہے امیر نے*
*کرو،،،، حُسنِ یار کا تذکرہ*
آج رات ضلع غربی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایک اور چییرمین عاطف حیات کو گرفتارکرلیاگیا، تاکہ وہ مئیر کیلئے ووٹ ہی نہ ڈال سکے یا پھر جبری طور پرڈرا دھمکا کر اسکی رائے چھین لی جائے۔@BBhuttoZardari ایسے بنائیں گے آپ جیالا مئیر؟ یہ ہے پیپلز پارٹی کی جمہوریت؟ پہلے دھونس دھاندلی سے ووٹوں پر قبضہ کرو، پھر بھی ہار جاؤ تو آر اوز سے نت��ئج ہی بدلووادو اور پھر بھی کوئی جیت جائے تو اسے گھر سے اٹھوالو۔
یہ وڈیرہ مائنڈ سیٹ زیادہ دیر چلنے والا نہیں، کراچی کے شہری وڈیروں کے مزارعے نہیں، قبضے کی کوشش کرنے والوں کا ناطقہ بند کردینگے!!
ریکارڈ کی درستگی کیلئے جناح صاحب کے نواسے کا نام نسلی واڈیا ہے جو ہندوستان کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ہیں، پاکستان میں جناح صاحب کے خاندان میں لیاقت مرچنٹ ہی تھے جن کا انتقال ہو گیا اور وہ بھی پاکستان میں بڑے وکلاء میں شامل تھے، اس خاندان کی خبریں آتی ہیں لیکن ان کا جناح کے خاندان سے کیا تعلق ہے واضع نہیں، جناح کا اصل خاندان امیر کبیر ہے
ایک سال پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی کاروائی براہ راست دیکھانے والی پہلی عدالت بننے کا سوچ رہی تھی پھر وقت نے پلٹا کھایا لائیو اسٹریمنگ تو پتہ نہیں کہاں رہ گئی اب تو اوپن کورٹ سماعت کی کوریج پر بھی پابندی عائد کی جارہی ہے آغاز ایک عدالت میں پابندی سے ہوا ہے
اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ آپ کو سندھ حکومت نے نوکری سے کیوں نکلوایا بہت سے خبریں ہیں لیکن ڈان نیوز میں نوکری کے دوران ایک خبر(وڈیو)پیش خدمت ہے جو صرف میری تحقیقاتی اسٹوری تھی
جس کے بعد مرتضی وہاب میری نوکری کے پیچھے پڑا اور نکلوا ہی دیا⬇️
@BBhuttoZardari#PDM#PPP#PTI
پاکستان اسٹاک ایکسینج کی مالیت 25 ارب ڈالر ہے، جس میں ملک کی تمام بڑی صنعتیں، اور بینک وغیرہ شامل ہیں۰ اسحاق ڈار صاحب کے مطابق ملک کے 1,000 ارب ڈالر کے اثاثے ہیں۰ باقی 975 ارب ڈالر ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۰
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.