بڑی دیر کردی مسلمانوں نے اہنے دشمن پہچاننے میں بہرحال یہ دوستی ایک بہت بڑی مشعل بننے جارہی ہے پہلے مسئلہ ایران سعودیہ کا تھا وہ چائنہ نے دونوں کی صلح کروادی اب سب سے بڑا مسئلہ جارڈن اور یو اے ای کا ہے جو کسی صورت میں بھی اسرائیل اور امریکہ کی گود سے اُترنے کو تیار نہیں اگر ایران تباہ ہوا تو وجہ صرف اردن کا کنگ ہوگا کیونکہ سمندر میں چائنہ نے ایران کو بہری بیڑے تباہ کرنے کی ہر سہولت فراہم کردی ہے لیکن اردن میں کھڑے بمبار طیارے روکنے کے لیے صرف اردن کو تباہ ہی کرنا ہوگا دوسرا کوئ کوئ حل نہیں ۔
ایک چھوٹی سی ویڈیو کلاؤڈ برسٹ یعنی بادلوں کا پھٹ جانا جیسے شاپر میں بھرا ہوا پانی اچانک پھٹ کر پھیل جاتا ہے
یہ شاید کوئی چھوٹی سی بدلی تھی لیکن اگر میلوں تک پھیلے بادل کیساتھ ایسا ہوتا ہے تو آپ سمجھ سکتے ہیں جو کل خیبرپختونخوا میں ہوا کسی کو بھی سنبھلنے کا موقع نہیں ملا۔
سب چند منٹ میں ملیا میٹ ہو گئے
"اللّٰہ بیشک قدرت والا ہے"
@Haqeeqat_TV اس کو مرچے اس لیے لگی ہے کہ آج ارتغل غازی کا پاکستان میں نشر ہونے کے بعد پاکستانی عوام کی توجہ ترک اداکاروں کی طرف مرکوز ہے اس سے بردش نہیں ہوتا
طالبان سےپرزورمطالبہ ھے کہ 5000ہزارقیدیوں کی رہائی میں ایک معصوم ڈاکٹر عافیہ صدیقہ کوبھی شامل کیاجاۓکیونکہ وہ طالبان سےہمدری کی وجہ سےظالم مشرف نےگرفتارکرکےکفارکی حوالہ کیااس وجہ سےقیدوبندکی مشقتیں برداشت کرھےھیں بھائ شیر کرنے سے نہ خرچہ ھوگا نہ پرچہل
جنت تک رسائی آب ہوئی ممکن, 100% گارنٹی کے سات. افغان آرمی کے ساتھ ہمدردی پر جنت آپ کے قدموں میں. مزید سنئے عارف وزیر کی زبانی.
#ptm#AshrafGhani@Aliwazirna50@mjdawar
آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بارے میں چیف سیکرٹری کو بتایا تو اس نے کہا کہ اس کے لیے ایک ہزار کشمیری قتل کرنے پڑیں گے۔
مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کا خوفناک انکشاف
۔
یہ ہندوتوا سوچ کی حامل بیوروکریسی ہے جس کے لیے ایک ہزار کشمیریوں کو قتل کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔