جمعیت کے جیالو!
ڈیجیٹل میڈیا کے مجاہدو!
کل قصور گواہ بنے گا ایک عظیم عوامی اجتماع کا۔
آج ہی سے اپنی تمام تر صلاحیتیں تشہیری مہم کے لیے وقف کر دیں۔ اپنی پروفائل، اسٹیٹس، اسٹوری، فیس بک، ایکس، واٹس ایپ اور دیگر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جلسے کا پیغام عام کریں۔ ہر پوسٹ، ہر ویڈیو اور ہر دعوت کو ہزاروں لوگوں تک پہنچائیں۔
اگر بڑے میڈیا نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے تو کوئی بات نہیں، جمعیت کا ہر کارکن خود ایک میڈیا چینل ہے، اور ہر موبائل حق کی آواز پہنچانے کا مؤثر ذریعہ۔
آئیے! مل کر ثابت کریں کہ حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔
کل قصور…
ان شاء اللہ، عوامی قوت، اتحاد اور قائد جمعیت کے تاریخی خطاب کا گواہ بنے گا۔
آج تشہیر، کل تاریخ!
@juipakofficial@JUI_NW@JUIAsim
#قصور_مولانا_آ_رہا_ہے
ظالم حکمرانوں کا غریب عوام کی جیب پر ایک اور وار اللہ تباہ کرے ایسے حکمرانوں کو
ظالم حکمرانوں سے نجات کے لے کل سارے پنجاب قصور کا رخ کرے
#قصور_مولانا_آ_رہا_ہے#پاکستان
قصور گواہ بنے گا کہ مولانا صاحب کی آواز کو رکاوٹوں سے نہیں دبایا جا سکتا۔ قافلے بڑھ رہے ہیں، جذبے جوان ہیں، اور عوامی حقوق کی جدوجہد اپنے عروج پر ہے۔ ان شاء اللہ تاریخ ایک بار پھر لکھی جائے گی۔
#قصور_مولانا_آ_رہا_ہے
سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کی لاہور میں سابق وفاقی وزیر سینیٹر وقار احمد خان سے ملاقات
ملاقات کے دوران رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
@AsadMahmoodJUI
پھول نگر، قصور | 9 جولائی 2026
پھول نگر میں جمعیت علماء اسلام کی کانفرنس سے قبل جلسہ گاہ پر لگائے گئے فلیکسز کو "ستھرا پنجاب" کی گاڑی کے ذریعے اتارا جا رہا ہے، جس پر شدید تشویش ہے۔
ہم وزیراعلیٰ پنجاب، مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر یہ کارروائی ان کی ہدایت کے بغیر ہو رہی ہے تو فوری طور پر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور تمام فلیکسز دوبارہ اپنی جگہ لگائے جائیں۔
اور اگر یہ کارروائی حکومتی ہدایات پر کی جا رہی ہے تو یہ ایک غیر سیاسی اور غیر جمہوری طرزِ عمل ہے، جو جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ ایسے ہتھکنڈے کسی بھی سیاسی جماعت کے پرامن اور آئینی حقِ اجتماع کو نہیں روک سکتے۔
@hinaparvezbutt@uzmabukhari13@DCLahore پھول_نگر #قصور #جمعیت_علماء_اسلام #Punjab #Pakistan
پاکستان کے معروف اسلامی اسکالر مفتی محمد تقی عثمانی نے ایک نئے فتویٰ میں اسلامی شریعت کے تحت کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دیا ہے۔
اس فتویٰ کو دارالعلوم کراچی سے وابستہ علما نے آن لائن شیئر کیا ہے۔ اعلان کے مطابق یہ فتویٰ کرپٹو کرنسی، کرپٹو ٹوکنز اور اسٹیبل کوائنز، تینوں پر یکساں طور پر لاگو ہوتا ہے۔
فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ کرپٹو کرنسی اسلامی اصولوں کے مطابق مال یا قابلِ ملکیت اثاثہ نہیں، اس لیے اس کی خرید و فروخت جائز نہیں۔
اعلان میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ:
کرپٹو کرنسی مال نہیں ہے۔ خواہ وہ کرپٹو ٹوکن ہو یا یو ایس ٹی ڈی جیسا اسٹیبل کوائن، اس کی خرید و فروخت جائز نہیں۔
فتویٰ میں مزید وضاحت کی گئی ہے کہ کرپٹو کرنسی، ورچوئل کرنسی، ٹوکن اور اسٹیبل کوائن جیسے مختلف نام دراصل ایک ہی نوعیت کے ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں، اس لیے شرعی حکم ان سب پر یکساں طور پر لاگو ہوگا۔
اعلان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ محض اصطلاح یا نام تبدیل کرنے سے شرعی حکم تبدیل نہیں ہوتا۔
@muftitaqiusmani
مولانا فضل الرحمٰن کی جے یوآئی بازی لے گئی جب خیبرپختونخوا اسمبلی سے مراعات بل کی منظوری کے حق میں پی ٹی آئی دیگر اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اے این پی پیپلز پارٹی پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے ساتھ مل کر پریس کانفرنسز اور مہم میں مصروف تھی اور خیبرپختونخوا اسمبلی کو مشترکہ مفادات کونسل کے طور پر پیش کیا جا رہا تھا تو اس موقع پر صرف جے یوآئی نے خود کو اس سیاسی گناہ کے ارتکاب سے بچایا اس نے کسی بھی طور اس بل کی حمایت اور مفادات کے اس کھیل کا تحفظ نہیں کیا پھر کہتے ہیں کہ مولوی کو سیاست نہیں آتی بھئ سیاست سیکھنے کے مولانا فضل الرحمٰن کی شاگردگی کرنی ہوگی چند روز کے دوران خیبرپختونخوا میں جو کُچھ ہوا اس نے ثابت کر دیا کہ سیاسی فہم و بلوغت میں باقی تمام جماعتیں کے یو آئی سے کہیں پیچھے رہ گئی ہیں
سنئیر صحافی آصف نثار غیاث
#پاکستان #jui @Sherazi_Silmian@JUI_NW@DarvishJUI@AttaurRahmanJUI@m_asifmahmood
🌹 جمعہ کی مبارک رات ہے 🌹
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو کثرت سے درودِ پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے، دس گناہ معاف فرماتا ہے اور اس کے دس درجات بلند فرماتا ہے۔"
📖 (مسند احمد: 15680)
اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
🤲 آج کی اس بابرکت جمعہ کی رات میں زیادہ سے زیادہ درودِ پاک پڑھیں۔
📲 اس پیغام کو آگے شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ درودِ پاک پڑھیں اور آپ بھی اس نیکی میں شریک ہوں۔ 🤍
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_صلى
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ #پاکستان
@JUI_NW
دیکھو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں
ڈھونڈوگے تو اس ملک میں قاتل نہ ملے گا
۔۔۔۔۔
بلوچستان۔ پولیس اہلکاروں کی لاشیں۔ جو اسلحہ نہ ہونے کی وجہ سے بے دردی سے مارے گئے۔ اہلکاروں نے اپنے گھر والوں کو فون کیا کہ ان کے پاس گولیاں ختم ہو چکی ہیں اور سورج غروب ہونے سے قبل اگر ہمیں امداد فراہم نہ کی گئی تو رات کے اندھیرے میں ہماری زندگیوں کو خطرہ ہے۔
مگر دن 12 بجے سے رات 8 بجے تک اعلیٰ حکام تک اطلاع پہنچ جانے کے باوجود حکومت نے غریبوں کے ان بچوں کو بچانے کی کوئی کوشش نہیں کی۔
#پاکستان #بلوچستان_امن_کا_ساتھ #بلوچستان_دہشتگردی_کے_خلاف
کائنات کا سب سے بڑا ظلم کسی کا روزگار تباہ کرنا ہے آپ کے بچے تو لاکھوں ڈالر کے کاروبار کر رہے جبکہ غریب کی ریڑھی بھی آپ سے برداشت نہی ہے اور پھر یہ اراکین اسمبلی اپنے لیے مفت کی مراعات بھی مانگ لیتے ہیں
غریب کو مزدوری بھی نہی کرتے دیتے ہیں
#پاکستان
سردار اختر جان مینگل کی وفد کے ہمراہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ۔ترجمان جےیوآئی
ملاقات میں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر غوروخوض اور انتہائی تشویش کا اظہار کیا گیا۔اسلم غوری
امن وامان کی موجودہ صورتحال کسی بھی صورت ملک اور قوم کے مستقبل کے لئے امید افزاء نہیں ۔رہنماؤں کا اتفاق ۔ترجمان جےیوآئی
دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ موجودہ ہائبرڈ نظام کی وجہ سے معیشت اور امن وامان کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔اسلم غوری
ملاقات میں اسلم غوری ،سنیٹر کامران مرتضی ،مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا عبیدالرحمان بھی موجود تھے۔ترجمان جےیوآئی
جاریکردہ ۔مرکزی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
بلوچستان میں ہر طرف تابوت ہی تابوت 😢
کاش ریاست اس درویش مولوی @MoulanaOfficial کے بلوچستان کے بارے میں زمینی حقائق کو سنجیدگی سے لے تھے
#بلوچستان_امن_کا_ساتھ