@ICT_Police@ahsanpsp یہ بہت اچھا کیا کیونکہ پاکستان میں قانون بہت پیچیدہ ہے جب چوری شدہ گاڑی ملتی ہے تو پولیس تے تھانے کے چکر لگا لگا کر انسان زیادہ بذن ھوتا ہے پاکستانی قانون سے
@Iammullaghana پاکستان افغانستان باڈر کو جو بھی نام دے دیں اس کا احترام کرنا غیر شرعی نہیں اور نہ ہی اس سرحد پر شرارت کرنا قرآن مجید اور احادیث شریف میں آیا ہے