عدل مولا کرے گا، ندیم افضل چن نے ن لیگ سے مل کر اقتدار کے مزے لوٹنے ہیں۔ 😊:صحافی وحید مراد
@awaheedmurad
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اندازہ کریں محترمہ کتنی شدید جھوٹی ہیں۔ جس سڑک کا وجود ہی نہیں ہے جو کبھی بنی ہی نہیں، جو ہے ہی نہیں۔اس پر سفر کرنے کا دعویٰ کررہی ہیں۔ یہ سڑک پچھلے پچیس سال سے ٹوٹی ہوئی ہے اور میں لاہور سے بہاولنگر چشتیاں اسی سڑک پر سفر کرتا ہوں۔پچیس سال میں 14-15سال چار حکومتیں شریف خاندان کی رہی ہیں۔شاہد میتلا
@ShahidMaitla
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
@insaff2006 بہت افسوس ہوا کمنٹس پڑھ کر پہلے تو لوگ فوج سے بہت پیار کرتے تھے اب فوج کے پاس صرف ایک آپشن بچا ہے اپنی عزت بہال کرنے کا وہ فوج کو بھی پتہ ہے اور عوام کو بھی پتہ ہے یہ نہ ہو وقت گزر جائیے وہ آپشں بھی ختم ہو جائے
آج سے چوبیس سال پہلے میں نے اس عظیم عورت کوپہلی دفعہ بلوچستان میں دیکھا تھا ۔ وہاں تاریخ کا بد ترین قحط پڑا تھا اور یہ خاتون لاھور سے خوراک سے بھرے ستر ٹرک لے کر چاغی اور خضدار آئی تھیں اور خود بھی ایک ٹرک پر سوار تھیں
زندہ باد لاھور کے عوام جنہوں نے پولنگ سٹیشنوں پر پاکستان کو لوٹ کر بیرون ملک جائدادیں بنانے والے نواز شریف کواس غظیم خاتون کے مقابلے میں تقریبا ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دی اوراللہ کی لعنت اور پھٹکار ان لوگوں پر جنہوں نے اس رزلٹ کو فارم 47 میں بدلنے کے لئے ریٹرنگ آفیسر کو تھپڑ مارے اور وہ دل کے عارضے میں ہسپتال جا پہنچا اور اس کی جگہ ایک دوسرے شخص سے فارم 45 پر کاٹ پیٹ کر کے رزلٹ تبدیل کروائے گئے۔
جیل میں اس خاتون کی استقامت نے پاکستان کی عوام کاسر فخر سے بلند کیا ہے اور اس پر ظلم کرنے والوں کا نام رہتی دنیا تک ذلت و رسوائی کے ساتھ تحریر کردیا ہے ۔
ہر کوئی اپنی اولاد کے لئیے ایک نام چھوڑ کر جاتا ہے ۔ کسی کی اولاد کو تحسین ملتی ہے اور کسی کی نسلیں نفرت سے بچنے کے لئیے منہ چھپاتی پھرتی ہیں
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
۔۔۔۔۔۔۔
ایران پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں کچھ ملک ایسے ہیں جو ثالثی کے دعویدار ہیں ،جب کہ ہمیں معلوم ہے ان کے لیڈروں کے ٹویئٹ بھی امریکی لکھتے ہیں
———
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا، مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کی عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپریشن کی حمایت کی اور اسکے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا۔ مطیع اللہ جان
جناب، ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، کیا آپ اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ وزیراعظم جس طیارے میں لندن گئے، ان میں سے ایک ایمبریئر لائنئیج 1000 (جے 760) طیارہ اصل میں پاک بحریہ نے طویل فاصلے تک سمندری نگرانی کرنے والے طیارے کے طور پر استعمال کرنے کے لیے حاصل کیا تھا، جس کا مقصد پاک بحریہ کے پی تھری سی اورین طیاروں کے بیڑے کی جگہ لینا تھا؟ آپ وزیراعظم کی جانب سے اس حساس فوجی اثاثے کو اپنے خاندان کی تعطیلات کے لیے تفریحی گاڑی (آر وی) میں تبدیل کرنے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ کیا اس اقدام سے قومی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوتا؟ وغیرہ۔ صحافی وقاص احمد
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@worqas
@AthSal01 بنک والے غلط کر رہے ہیں ایسا مافیا والے کرتے ہیں پاکستان میں عام عوام کا جینا دوبھر ہو چکا ہے پاکستان میں اس وقت خوارجیوں کا قبضہ ہے جنہوں نے عوام کی حالت خراب کر دی ہے
"دو نشئی جا رہے تھے، کسی نے کہا کہ کپڑے بدل لو، بہت بدبو آ رہی ہے تو دونوں نے آپس میں بدل لیے۔ ہمارے ملک میں حکومتیں بدلنے کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ چہرے بدل جاتے ہیں، بدبو وہی رہتی ہے۔" خالد انعم
@khaledanam1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔