🚨 غزہ میں موسمِ سرما کے پہلے طوفان سے تباہی، 70 ہزار خیمے زیرِ آب
غزہ میں موسمِ سرما کے پہلے شدید طوفان کے دوران تقریباً 12 گھنٹوں میں بے گھر فلسطینیوں کے 70 ہزار خیمے پانی میں ڈوب گئے
امدادی تنظیموں کے مطابق متاثرین کے لیے فوری طور پر 2 سے 3 لاکھ نئے خیموں یا عارضی رہائشی یونٹس کی ضرورت ہے
امدادی اداروں نے اسرائیل کو اس بحران کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ خیموں، ایندھن اور بھاری مشینری کی غزہ میں ترسیل پر پابندیاں عائد کر رہا ہے
عوام نے البانیہ میں پوری وزارتِ معیشت یا خزانہ میں توڑ پھوڑ کی، کیونکہ وہ ایک غیر ملکی کو زمین بیچنا چاہتے تھے۔ یہ ایک امریکی کاروباری شخصیت، جیرڈ کشنر تھا، جو ڈونلڈ ٹرمپ کا داماد ہے.
♦️ایران میں سات ماہ سے جنگی صورتحال جاری ہے لیکن دشمن کی ہزار کوششوں کے باوجود یہاں لوٹ مار دنگا فساد جیسی کوئی چیز نہیں جبکہ قدرت کا انتقام دیکھیں پیرس میں فرانسیسی شہری سرکاری املاک جلانے کے بعد نجی ادارے قیمتی گھڑیوں اور جواہرات کے دکان لوٹ رہے ہیں ۔
"یہ بوجھ نہیں، یہ میرا بھائی ہے..."
–––
ناگاساکی پر امریکی ایٹمی حملے کے بعد اپنے بھائی کو پیٹھ پر اٹھائے ہوئے ایک جاپانی لڑکا.
–––
غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران اپنے بھائی کو پیٹھ پر اٹھائے ہوئے ایک فلسطینی بچی.
–––
برسوں بیت گئے، جغرافیے بدل گئے؛ مگر جنگ بچوں پر جو دکھ مسلط کرتی ہے، وہ نہیں بدلا۔
آذربائیجان میں حکومت نے اسکولوں میں لڑکیوں کے سکارف پہننے پر اچانک پابندی لگائی تو پورے ملک میں بھونچال آگیا..!
طلباء نے ہائی اسکول کے دروازے توڑ دیے تاکہ حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو تعلیمی ادارے میں داخلے سے روکا نہ جا سکے۔ بہادری اور یکجہتی کی شاندار مثال🎯
یہ صہیونی فلسطینی بچوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں ، اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ہر صاحب اولاد پر فرض ہے کہ اس روئے زمین کی سب سے بڑی برائی کے لیے اللہ پاک سے شکایت کریں ، خدا ان کو نیست و نابود کرے 🤲
Pakistan’s federal government imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa, sidelining the PTI-led provincial government after talks collapse and ahead of protests over Imran Khan’s jailing, citing border security fears.
Al Jazeera’s Osama Bin Javaid reports.
🇵🇰 Pakistan's federal government has reportedly taken control of Khyber Pakhtunkhwa, stripping Imran Khan's PTI-led provincial administration of its powers.
According to emerging reports, President Asif Zardari has approved the imposition of governor's rule and emergency regulations, removing Chief Minister Sohail Afridi and his cabinet's governing authority.
The decision follows the federal cabinet's recommendation to impose emergency measures, claiming deteriorating security conditions and accusing the provincial government of failing to cooperate in the fight against 'militancy.'
It also comes as Peshawar faces a security lockdown and communications disruptions, while PTI alleges that ten of its lawmakers and provincial ministers have been abducted.
If confirmed, the move would mark a major escalation in the confrontation between Pakistan's federal government and Imran Khan's party.
Source: BBC, @ahmadwaraichh / Writer: Mhedi
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
۔۔۔۔۔۔۔
ایران پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں کچھ ملک ایسے ہیں جو ثالثی کے دعویدار ہیں ،جب کہ ہمیں معلوم ہے ان کے لیڈروں کے ٹویئٹ بھی امریکی لکھتے ہیں
———
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
🚨🚨#BREAKING: CM KP @SohailAfridiISF claims “After the announcement of an emergency or governor's rule, people will forget to cite the example of #Turkey.”
سعودی عرب نے غاصب صیہونی دشمن کا ساتھ دینے کا انتخاب کر کے مسلمانوں سے غداری کی ہے۔
ہم عہد کرتے ہیں کہ سعودی عرب کے لیے خوشحالی کا دور اب ختم ہو جائے گا۔
#Yemen