جب اللہ و رسول ﷺ کے احکامات سے بغاوت کر کے ایک ڈکٹیٹر کے غیر قانونی، غیر آئینی اور غیر اخلاقی احکامات کی تعمیل کی جاتی ہے
تو پھر وہی حال ہوتا ہے جو پاکستان میں سیکیورٹی فورسز، عدلیہ اور میڈیا کا ہو چکا ہے
خصوصاً سیکیورٹی فورسز کے پلے تو ککھ نہیں رہا
نہ زندوں کی کوئی عزت رہی ہے
نہ ہی مرنے کے ��عد کوئی عزت ملتی ہے
عقل مندوں کیلئے اس میں بڑی عبرت ہے
#پاکستان
🚨بستر مرگ پڑی اپنی آخری سانسیں لینی والی ماں جی کی مرشد عمران خان کے لیے خاص دعایں جب کوئی مرتا ہے وہ صرف سچائی کی گواہی دے سکتے ہیں برائی کی کبھی نہیں
اللہ و اکبر❤️🤲✌️💯
سینٹر مشتاق احمد کا اعلان:
عمران خان جمہوری جدوجہد کی علامت ہے،
5 اگست کو ان کو دو تہائی عوامی مینڈیٹ حاصل کرنے کے جرم میں،آمریت کے سامنے سر نہ جھکانے کے جرم میں 3 سال قید و بند میں پورے ہوجائیں گے۔تمام جمہوریت پسند 5 اگست کو عمران خان سے اظہاریکجہتی کریں۔
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
🚨حبیب اکرم نے فضل الرحمن کی واٹ لگا دی ہے
مولانا کی پوری سیاست کا محور صرف عمران خان کی مخالفت رہا ہے؛ 26ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینا بھی اسی ذاتی اور سیاسی مخالفت کا ایک تسلسل تھا✌️🤲👍💯❤️
سنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پریشان ہے، اسکی وجہ یہ ہے کہ پاکستان کے اندر تو وہ پالستان کو بار بار فتح کر لیتے ہیں۔
لیکن پا��ستان سے باہر معاملات اتنے آسان نہیں ہیں، جنرل عاصم منیر کو ایسا دھچکا اس وقت لگا جب یہ پتہ چلا کہ سعودیہ عرب نے JF 17 planes کا جو معاہدہ کیا تھا اس سے MBS پیچھے ہٹ گئے ہیں اور یہ ٹرمپ کے دباؤ کی وجہ سے ہوا ۔سعودی آفیشلز نے امریکنز کو کہہ دیا ہے کہ ہم جے ایف 17 پاکستان سے نہیں لیں گے اور یہ خبر آج 19فروری کی ہے۔
دیکھی پھر ٹرمپ کی میڈیا مینجمنٹ 😆
ایک طرف سے جھپیاں ایک طرف great guy دوسری طرف سے brutal وار ۔
اگر اسرائیلی وزیر خارجہ کے ساتھ عمران خان کی تصویر جاری ہوتی تو :
فضل الرحمان ، اپنے طلباء کو لے کر اسلام آباد پہنچ چکا ہوتا،
جماعت اسلامی جگہ جگہ احتجاج کر رہی ہوتی،
تقی عثمانی سخت تقریریں کر رہا ہوتا ؟
مفتی منیب ، منیب فاروق بن چکا ہوتا ؟
میڈیا پہ یہودی ایجنٹ کے ڈھول بج رہے ہوتے ؟
پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشترکہ لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہوتے ؟
مگر اب کہیں کوئی آواز نہیں ،
کہیں کوئی شور نہیں ،
کیوں ؟؟
کیونکہ ان سب منافقین کو راتب ڈال دیا گیا ہے
یہ بس کچھ ہومیوپیتھک بیانات دیں گے
پھر خاموش ہو جائیں گے
یہی وجہ ہے کہ منافق ہونا کافر ہونے سے بدتر ہے
#غزہ
بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان کے متعلق لیک ہون�� والی ایپسٹین فائلز پر اب تک کا صحافی حیدر علی کا شاندار تجزیہ۔ کھل کر ہر چیز بیان کر دی 🔥
اور ایک اور نام ہے جو ایپسٹین فائلز میں ہے لیکن وہ بلیک میلنگ لسٹ میں نہیں ہے، وہ تھریٹ ہے۔ یعنی اُس نام کی وجہ سے ایپسٹین کانپتا ہے۔ اُس نام کی وجہ سے اسرائیل کو غش اُٹھتا ہے، اور وہ عمران خان ہے۔ ایپسٹین جو موساد کا ایجنٹ تھا جو بلیک میل آپریشن چلا رہا تھا، دُنیا کے پاور فل لوگوں کو چھوٹی بچیاں سپلائی کر کے انکے ذری��ے کنٹرول کرتا تھا وہ عمران خان کے بارے میں کہتا ہے عمران خان روسی صدر پیوٹن، اُردگان، چینی صدر شی جن پنگ اور ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنائی سے زیادہ خطرناک ہے۔ عمران خان کٹر مسلمان ہے۔ عمران خان اسرائیل کیلئے، امریکہ کیلئے، اُس سارے سسٹم کیلئے خطرہ ہے جسے ایپسٹین چلا رہا تھا کیونکہ عمران خان کمپرومائز نہیں کرتا۔ اور اُسے ہم نے قید کیا ہوا ہے
🚨شاندار کمال
سلوٹ ہے جس نے یہ ویڈیو بنائی ہیں
53 سال ترقی کا مکمل نچوڑ 3 منٹس میں 110% حقائق
اپکا دل بھی بار بار دیکھنے سننے کو کرے گا ایسا سچ جس کو جھٹلانے کے لیے کوئی جواز بنتا نہیں👍
🚨کمال شاندار اس ویڈیو بنانے والے کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں
تاریخ کے عظیم رہنما — ایک فریم میں
باچا خان، قائداعظم محمد علی جناح اور عمران خان — تین مختلف ادوار، ایک سوچ: قیادت، جدوجہد ا��ر قوم کی خدمت۔
یہ تخلیق تاریخ، وژن اور قومی شعور کو خراجِ تحسین ہے❤️💯❤️
خان صاحب، اب تو لگتا ہے کہ سارا نظام ہی کچھ ایسی صورت اختیار کر گیا ہے کہ کوئی امید نظر نہیں آتی۔ کیوں نہ آپ اب ڈیل ہی کر لیں؟ کوئی معاملہ طے کریں، ایک دفعہ رہا ہو جائیں، اس اذیت اور مصیبت سے نجات حاصل کریں، پھر جب باہر آئیں گے تو دیکھ لینا کہ آگے کیا کرنا ہے۔
تو صحافی کہتے ہیں کہ جب میں نے خان صاحب سے یہ بات کہی تو خان صاحب نے کچھ دیر میری طرف دیکھا، پھر بولے کہ حضرت یوسفؑ جب قید میں تھے تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے صرف اتنا کہا تھا کہ بادشاہ کے سامنے میرا ذکر کرنا۔
تو اللہ تعالیٰ نے حضرت یوسفؑ کی رہائی کو چھ سال مؤخر کر دیا تھا۔ خان صاحب کہتے ہیں کہ جو خدا حضرت یوسفؑ کا تھا، وہی خدا میرا ہے، اور جس خدا کو معلوم تھا کہ حضرت یوسفؑ ناحق قید میں تھے، اس خدا کو یہ بھی معلوم ہے کہ عمران خان بھی ناحق قید میں ہے۔ اور جس طرح حضرت یوسفؑ کے لیے صرف ان کا اللہ کافی تھا، اسی طرح میرے لیے بھی میرا اللہ ہی کافی ہے۔ اس لیے میں اپنی رہائی کے لیے کسی سے کوئی بات یا کوئی ڈیل ہرگز نہیں کروں گا۔
#اللہ_پر_ایمان
#اللہ_ہی_کافی
بریکنگ نیوز 🚨: شاہد خاقان عباسی بغیر کسی خوف کے کھل کر اسٹبلیشمنٹ کے خلاف بول اُٹھا، ساری سیاہ تاریخ قوم کو بتا دی, ویلڈن 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
جو پہلا فارم 47 انھوں نے استعمال کیا وہ بابائے قوم کی ہمشیرہ کیخلاف کیا،الیکشن وہ جیتی ہوئی تھیں۔ ہم نے ملک کو ہمیشہ اقتدار اور طاقت کا زریعہ سمجھا ہے۔طاقت والے بہت سے آئے چلے گئے، نا خود کچھ عزت حاصل کرسکے نا ہی ملک کو کچھ دے سکے
مفتی منیب الرحمان
پاکستان کی ایسی شخصیت ہیں جن کی موجودگی میں حق اور سچ کی پہچان بہت آسان ہو جاتی ہے۔ آپ آنکھیں بند کرکے جس طرف مفتی ہوں دوسری جانب کھڑے ہو جائیں وہی حق اور سچ کا راستہ ہے۔🤫