Please stay strong Mrs. Imran Riaz. Imran Riaz is an ambassador of resistance - the finest example of patriotism! Many leaders have been tortured and retained in tiny cells to be taught a lesson to not get up again but the way Imran Riaz gets up again and again is truly inspiring for all of us even on the frontline! We must all continue the fight till we do not win this battle. Salute to Imran Riaz Khan!
عام دنوں میں دیکھو تو ہر پتّھر کے نیچے سے ایک مولانا نکلتا ہے۔
جب پُورے پاکستان میں ایک غیر اسلامی فیصلہ دیا گیا ہے تو کوئ مولانا نہیں نظر آتا۔ سواۓ چار عُلماِ دین کے کسی نے کوئ فتوی نہیں دیا۔ کوئ بیان نہیں دیا۔ کوئ بات تک نہیں کی۔
کیا فائدہ ایسے دین کے ٹھیکیداروں کا کہ جب بات دین پر آئ ہو اور وہ خاموش رہیں۔
موجودہ حالات نے جہاں بہت ساری باقی چیزوں کے پردے کھول دیے ہیں وہاں یہ بات بھی ثابت ہوگئی ہے کہ ماضی کی وکلاء تحریک کے پیچھے جنرل کیانی کی بھرپور حمایت موجود تھی۔ جو مشرف کو ہٹا کر خود آرمی چیف بننا چاہتا تھا۔
ہمیں غلط کہانیاں سنائی گئیں کہ وکلاء آئین و قانون کے رکھوالے ہیں۔ ان بیچاروں سے اپنے گھروں کی حفاظت نہیں ہوپارہی یہ کہاں سے دعوی کرتے ہیں کہ ہم نے افتخار چوہدری کو ب��ال کروایا۔
مجھے آج نہایت تکلیف سے کہنا پڑرہا ہے کہ کسی سول جج کسی سیشن جج کی عدالت کو تالے لگانے ہوں کسی پولیس والے کو ��ا محکمہ مال کے افسر کو گالیاں دینی ہوں تو یہ شیر ہیں۔ اپنے سے زرا سا بھی طاقتور سامنے آجائے تو یہ ڈھیر ہیں۔
تمام امیدواران جن کو پی ٹی آئی نے ٹکٹس دیے ان سے گزارش ہے کہ وہ قران پاک پر حلف اٹھائیں اور ویڈیو بنا کر اپلوڈ کریں.اور اپنے ووٹرز کو یقین دلائیں کہ وہ جیتنے کے بعد لوٹے نہیں بنیں گے ۔۔اور جیسے اب تک وہ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں ویسے ہی کھڑے رہیں گے.
عالمی میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے عمران خان کی پارٹی ختم کرنےکےپیچھےاسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہےجو انسان پارٹی نہیں چھوڑتا اس کو اسکی فیملیز کو غائب کرنےکی دھمکیاں دی جا رہی ہےاور ان پر تشدد کیا جارہا ہے، ریٹویٹ🔥
" ظلم کی انتہا "
تصویر میں یہ پشتون شخص آج سے چار سال قبل ایک ہٹا کھٹا جوان ہوا کرتا تھا. گھر کا سارا خرچا اپنے کندھوں پر اٹھاتا تھا....
4 سال سے مسنگ پرسن رہا انہی کہ ہاتھوں جنہوں نے پہنے ہوۓ ہیں دستانے ..
دو دن پہلے جب آزادی نصیب ہوئی تو آپنا دماغی توازن کھو چکا ھے . 4 سال کے طویل انتظار میں بیٹھے ماں، باپ، بھائی اور بہن کو ا��کا پیارا تو ملا لیکن آدھورہ, زندہ لاش اور باقی زندگی اپنے اور دوسروں کے لیے بوجھ ...
یوں وردیایوں نے ایک اور ہنستہ بستہ گھرانے اور جوان کو تباہ و برباد کردیا ....!!!
#ایک_اور_1971_نامنظور
#وردیوں_میں_قاتل
(حکم بوٹاں مرگ انصاف .. جب 🥾 🥾 بوٹ نہیں ہیں راضی تو کیا کرے گا قاضی )
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکہ اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
جمشید دستی کو سنیں اور یہ تینوں ڈوب مریں ۔۔لعنت اس نظام پر جو کسی کو گرفتار کرنے کے لئیے اسکی ماں بہن بیوی بیٹی کی چادر پر ہاتھ ڈالے سو بار لعنت ایسے نظ��م پر اور اسکے رکھوالوں پر۔۔۔۔۔۔!!
میری سمجھ میں نہیں آتا کہ لوگ ان نقاب پوشوں کو پکڑ کر مارتے کیوں نہیں 🤔🤔
یہ کسی وردی میں بھی نہیں کہ ان کو مارنا جرم ہوگا۔
😂دو جگہ دبا کر جوتوں سے ماریں ، یہ ٹھیک ہو جائیں گے ۔ ان کے شناختی کارڈ دیکھیں اور سوشل میڈیا پہ ڈالیں
سچا انسان ہی اتنے زور سے بول سکتا ہے، بزدل تو چھپ کر سازشیں اور پیچھے سے وار کرتے ہیں، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بلوچستان میں ریاستی دہشتگردی کو کھلے عام چیلنج کر کے اسٹیبلشمنٹ کے گودی میڈیا کو اُس کی اصلیت دکھا دی، ملک میں ظلم کا نظام راٸج ہے نہ عزّت محفوظ ہی نہ جان و مال محفوظ ہے۔
فورسسز کی تربیت میں شاید بزرگوں کی عزت کرنا بھی نہیں سکھایا جاتا،
کیا یہ بزرگ بھی دہشتگرد ہے جسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے؟
یہ واقعہ پرانا ضرور ہے مگر اِس قسم کے واقعات دل و ذہن میں نقش ہو جاتے ہیں اور اندر ہی اندر نفرت کی شدت کو بڑھاتے ہیں، ایسے ظلم سے باز آ جاٸیں۔
اگلے سال 23 مارچ کی پریڈ کے دوران یہ بھی سننا پڑے گا کہ
”خواتین و حضرات اس وقت کاغذاتِ نامزدگی چھیننے والا چاق و چوبند دستہ سلامی کے چبوترے کے عین سامنے سے نعرہِ تکبیر کی صدائیں بلند کرتا ہوا گزر رہا ہے“
👏✌👏✌👏
منقول
بلوچ بیٹیوں پر بیہمانہ تشدد کیا گیا
سردار اختر مینگل نے کوئی بیان دیا ؟
کوئی بگٹی بولا ؟
کسی کاکڑ نے آکڑ دکھائی ؟
کسی رئیسانی کو غصہ آیا ؟
کیا وجہ ہے کہ پورا پاکستان جن کیلئے آواز اٹھا رہا
ان کے اپنے سردار نہیں بول رہے ؟
ثابت ہوا کہ یہ سردار سو فیصد بے غیرت اور بزدل ہیں !!
پاکستانی عوام اپنی بات منوانا چاہتی ہے تو فوجی فاونڈیشن کی تمام پروڈکٹ کا سوشل باٸیکاٹ کرے تاکہ اِنھیں احساس ہوکہ عوام بھیڑ بکری نہیں بلکہ ایک طاقت ہے اور وہی اِس ملک کے وارث ہیں اور جو عوام پر طاقت کا ناجاٸز کررہےہیں وہ ریاست کے چوکیدار ہیں اُنھیں سرحدوں پر چوکیداری کرنی چاہٸیے۔